نفرت ختم کرنا چاہتے ہو تو اس بار گولی مت چلانا، ہر بار چوروں ظالموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جانا ۔۔
اس بار گولی نہ چلانا ۔۔۔
کرسٹیز ڈونٹ کھانے جتنے لوگ جارہے ہیں کیا ان میں تھوڑی سی غیرت ہے کہ وہ مالکان سے پوچھیں وہ لڑکا کدھر ہے؟ اسکے اہلخانہ کدھر ہیں؟
اگر کرسٹیز نے اس لڑکے کو برطرف کیا ہے۔ اسکے متعلق معلومات نہیں دے رہے تو ان کا بائیکاٹ کریں نہ کہ ان کا کاروبار چمکائیں۔
اسرائیل کے غلام جرنیلوں ہمیں سیاست مت سکھاؤ ہمیں وہ چیزیں سکھاؤ جس میں تُم ماہر ہو
دشمن کے آگے ہتھیار کیسے ڈالنا ہے
بنگال کیسے دینا ہے
اسرائیل کی خدمت کیسے کرنی ہے
مولانا فضل الرحمن