Dictator Mamata Banerjee's pet Kolkata police arrested me for protesting against the brutal Rape & Murder of the Doctor at #RGKarCollege. This is Democracy under Mamata Banerjee. BJP will not Stop untill that doctor gets justice.
#JusticeForMoumita
اونٹھنی کھیت میں گھسی ٹانگ کاٹ دو، بچا کھیت میں گھسا گولی ماردو۔ یہ یہ وہ جنگل کا قانوں جو ریاست پاکستان کے اندر پیپلز پارٹی نے قائم کر رکھا ہے۔
آج پھر سندھ دھرتی کے وارث بچے کی لاش لئے ماں سڑکوں پہ کھڑی ہے۔
#JusticeForTahirMallah
آپ کو لگتا ہےکہ نہر کے کنارے پر سرکاری زمیں پر چھوپڑی میں رہنے والی اس ملاح ماں کو اپنے بے گناہ شہید معصوم بچے کے لئے اس سفاک ریاست سے انصاف ملے گا جب سامنے والا سندھ کے اسپیکر سراج درانی کا قریبی رشتیدار ہو؟ یہ ریاست اس خون کے ساتھ انصاف کر سکتی ہے؟
#JusticeForTahirMallah
حاجی خلیل الرحمن قمر آدھی رات کو آمنہ عروج کو بحریہ ٹاون لاہور اس کے گھر میں طاغوت کا مطلب سمجھانے گیا تو اوپر سے سات طاغوت آگئے۔ ۔😂
حاجی خلیل الرحمن قمر کو
طاغوت نے گھر بلا کر لوٹ لیا۔۔۔
دو ٹکے کے مرد کو عین رات کو بلا کر ع غ کردیا۔۔۔ 😁😂
#khalilurrehmanqamar
خلیل الرحمن قمر جیسے بڑے لکھاری سے میرا سوال ہے کہ
آپ بچے ہو ؟؟
آپ کو نہیں پتا کہ اک مرد آدھی رات کو اک کھلی تجوری جیسا ہوتا ھے
#JustAsking#khalilurRehmanQamar