عجیب ہے نا بات , کچھ لوگوں کا تو کوئی نظریہ ہی نہیں ہوتا . پہلے پی ٹی آئی کو گالیا اور پھر ان کے جیت پر مبارکباد ....واااہ نظریے کا بلاتکار🙏
کچھ لوگ یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ تربیت ہے 😁😄
میاں افتخار صاحب ایک عظیم انسان ہیں ۔ یہ اس ملک کی خاطر اپنے ایک بیٹے سے محروم ہوچکے ہیں ۔ میں جب بھی ان سے ملتا ہوں یہ اپنے ��ہید بیٹے کو بہت یاد کرتے ہیں .
سلامتی ہو ان پر
@MianIftikharHus
برائی کا جواب اچھائی سے دینا اعلیٰ ظرفی ہے گالی کا جواب گالی سے دینا بہت آسان ہے گالی کے جواب میں گالی نہ دینا اور دلیل و منطق سے بات کرنا ایک مشکل کام ہے جو صرف ذہین اور بہادر لوگ کر سکتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور ہماری غلطیاں معاف فرمائے آمین
Now you can officially call me the master of English literature and linguistics.
With my teachers Muhammad jihan,Sir Zarish khan and friend Azam khan.
#graduationday 2021
باچا خان نے اپنی زندگی کے 39 سال جیلوں میں گذارے پاکستان بننے سے پہلے انگریزوں نے انہیں 14 سال قید میں رکھا پاکستان بننے کے بعد انہیں 25 سال تک جیلوں میں رکھا گیا پاکستان میں وہ غداری کے الزام میں گرفتار کئےجاتے رہے لیکن یہ الزام کبھی عدالت میں ثابت نہ ہوا https://t.co/StaI7xlu4q
ایم این اے تحریک انصاف عبدالمجید خان نیازی پورے آداب کیساتھ پارلیمانی زبان کا بھرپور استعمال کرتے ہوۓ حکومتی بینچ پہ تشریف فرما
اکثر گلی محلے کے بگڑے ہوۓ لڑکوں کا ایسا انداز اور جملہ بازی آپ نے سنی اور دیکھی ہو گی 👇
#Budget2021