داغا صاحب کتنے بھی سوال پوچھ لیں، جس نے کام کرنا ہے وہ اور اس کے حواری کراچی کا مقابلہ سندھ کے باقی شہروں کی حالت زار سے کر کے کہتے ہیں سب تو ٹھیک ہے یہاں۔ ورنہ لوگ ادھر دوسرے شہروں سے کمانے کیوں آتے؟ فلحال جو حال یہاں ہے، سینکڑوں کراچی لے رہائشی لاہور شفٹ ہوچکے ہیں یا ہونے کا سوچ رہے ہیں، اور یہ بیغیرتئ سے ہنس کے بولیں گے کہ کل کے جاتے آج چلے جاو، لیکن شہر کو ٹھیک نہیں کریں گے۔ تو بیرونی سرمایہ آنے کا سوال تو فلحال آپ بھول ہی جائیں۔ یہاں تو رہائشی اپنی زندگی صرف ایک جماعت کی نااہلئ کی وجہ سے اجیرن کئے جانے سے پریشان ہیں۔
چکوال میں آسٹریلین بچی کے والد نے DPO چکوال کاشف ذوالفقار کو تحریری درخواست دی ہے انہوں نے کہا پولیس کے سب انسپکٹر احسن عبدالله نے جو FIR کاٹی واقعات کو غلط بیان کیا ہے
عدیل صاحب کہتے ہیں جب ان کو گولیاں لگی ہسپتال لے جایا گیا وہاں ایک کانسٹیبل عتیق نے بدتمیزی شروع کردی پھر سٹی پولیس اور سب انسپکٹر عبدالله نے پورا واقعہ سننے کے بعد ان پر دباؤ ڈالا پہلے سادہ کاغذ پر دستخط کریں انگوٹھے کا نشان دیں پھر ڈاکٹر کو دکھانے کی اجازت دیں گے اور زبردستی پولیس اہلکار نے سادہ کاغذ پر دستخط لئے انگوٹھے لگاۓ اور جب ڈاکٹر نے دیکھا تو کہا ان کی حالت بہت نازک ہے یہ ہے مریم نواز صاحبہ کی بنائی ہوئی فورس
اسدطور
بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک دنیا کے بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر میں شمار ہوتا ہے اور اسے پاکستان کے اہم معدنی منصوبوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ نومبر 2025 میں چاغی نوکنڈی میں ع ایک مربوط حملہ ہوا، جس کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF) نے قبول کیا تھا۔
The family of Dr. Hussam Abu Safiya, the former director of Kamal Adwan Hospital in northern Gaza, says they feel abandoned by the international community and human rights organizations as his health rapidly deteriorates in Israeli detention.
Dr. Abu Safiya has been held without charge since December 2024. According to his lawyer, who visited him on 2 July, he appeared severely injured, weak, had difficulty breathing and speaking, and showed signs of extreme psychological distress.
His lawyer reported that Dr. Abu Safiya said: "This is the last time you will see me... They brought me here to kill me. I don't see myself surviving."
According to Physicians for Human Rights Israel (PHRI, he was beaten by prison guards with a hammer and metal batons before a Supreme Court hearing in June.
نواز شریف کےلئے ڈوب مرنے کا مقام💣
گوالمنڈی کے رہائشی نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف کو ننگی گالیاں نکال رہے ہیں، پانی اتنا گندا آتا ہے کہ جس سے گدھے بھی نہیں نہلا سکتے، گیس بلکل نہیں ہے
یاد رہے گوالمنڈی نوازشریف کا گھر ہے ۔