بریکنگ
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے چاغی میں ہونے والے حملے کی زمہ داری قبول کر لی۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاغی شہر پر سرمچاروں کا کنٹرول بدستور برقرار، پولیس و لیویز تھانے اور سرکاری عمارتیں سرمچاروں کے قبضے میں ہیں۔
علاقائی ذرائع کے مطابق، چاغی شہر کے متعدد علاقوں میں مسلح افراد کا گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف حصوں پر مسلح افراد کا کنٹرول برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق، شہر میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپوں سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں۔
#بلوچستان
چاغی شہر پر میں بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول گذشتہ 5 گھنٹوں سے برقرار ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فوج نے سرمچاروں کی کنٹرول اور شہر کامحاصرہ توڑنے کے لئے پیش قدمی کی لیکن سرمچاروں کی بھاری مزاحمت پر وہ پیچھے ہٹے اور واپس چلے گئے ۔
# بلوچستان
UPDATE🚨
According to local sources, gunfire has erupted in Chagai District. The sound of gunfire is being heard from multiple areas across the district.
#Balochistan
بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک دنیا کے بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر میں شمار ہوتا ہے اور اسے پاکستان کے اہم معدنی منصوبوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ نومبر 2025 میں چاغی نوکنڈی میں ع ایک مربوط حملہ ہوا، جس کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF) نے قبول کیا تھا۔
مقامی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مسلح افراد کی جانب سے بینکوں، لیویز پوسٹوں اور پولیس اسٹیشنوں سے سرکاری ہتھیار اور آلات ضبط کر لیے گئے، جس کے بعد کئی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی گئی۔
#dailysangar#Balochistan#PakistanArmy#Chaghi#BalochWarriors
https://t.co/02UWs12YNE
نیوز اپڈیٹ
علاقائی زرائع کے مطابق چاغی شہر تاحال آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے اور آزادی پسندوں نے بینکوں، لیویز و پولیس تھانوں سے تمام سرکاری اسلحہ و ساز و سامانوں کو ضبط کر کے بعد میں انہیں نزر آتش کیے اور پورے شہر آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے۔
#بلوچستان
باوثوق ذرائع کے مطابق چاغی میں ایس ایچ او کی تلاش زور و شور سے جاری ہے۔ اطلاعات ہیں کہ ان کا اسلحہ اور سرکاری ساز و سامان تو ضبط ہو چکا ہے، مگر یار لوگ ابھی تک خود ایس ایچ او کو ڈھونڈ رہے ہیں😎😛
نیوز اپڈیٹ
علاقائی زرائع کے مطابق چاغی شہر تاحال آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے اور آزادی پسندوں نے بینکوں، لیویز و پولیس تھانوں سے تمام سرکاری اسلحہ و ساز و سامانوں کو ضبط کر کے بعد میں انہیں نزر آتش کیے اور پورے شہر آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے۔
#بلوچستان
چاغی شہر بلوچ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں،زرائع کے مطابق تمام سرکاری بینک دفاتر و تھانے بھی ان کے کنٹرول میں ہیں،آزادی پسندوں نے مختلف شائراؤں پر چیک پوسٹ قائم کر کے سنیپ چیکنگ بھی کر رئے ہیں.
نیوز اپڈیٹ
پورے چاغی شہر بلوچ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں،زرائع کے مطابق تمام سرکاری بینک دفاتر و تھانے بھی ان کے کنٹرول میں ہیں،آزادی پسندوں نے مختلف شائراؤں پر چیک پوسٹ قائم کر کے سنیپ چیکنگ بھی کر رئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
سینکڑوں کی تعداد میں بلوچ آزادی پسندوں نے چاغی شہر میں داخل ہو کر پورے شہر کو اپنے کنٹرول میں لے لیے،تمام سرکاری دفاتر بینک،لیویز و پولیس تھانہ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں.
مزید اطلاعات آنا باقی ہے