@tanzeemorg یہ کام قرآن کریم کے تربیت یافتہ افراد ہی کر سکتے ہیں اور انہیں ضرور کرنا چاہیئے ۔ یہ ان کا دینی فریضہ بھی ھے اور اپنے اور اپنے مسلمان بھائیوں سے ہمدردی بھی ۔ کیونکہ! ہمارے بڑے تو اقتدار کی ہوس میں اپنے ایمان اور ملک و قوم کا سودا کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور جھوٹی سیاست مگن ہیں ۔
مزدوروں کا عالمی دن جو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے اس کی حقیقت اور تاریخی پسِ منظر کیا ہے ؟ سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔
#LabourDay#LaborDay#LaborDay2023#drisrarahmed
@KashifAbbasiiPK 1996 کو یہ تعداد بتائی گئی تھی جو کہ اب کروڑوں میں ہوگی ۔
آج عوامی لیڈروں کے ساتھ مل کر پاکستانی عوام انڈیا کی یہ خواہش پوری کرنے میں مصروف ہیں ۔
رب العلمین محفوظ فرمائے ۔
آمین یارب العالمین 💞
@asifpak
@Rude_Lad9@RealWaqarMaliks@asifpak بیشک ۔
جو کام وہ مشکل سے کرتے ، انہوں نے خود کر دیا اور ابھی تک نتائج سے بے خبر ہیں ،
جب آنکھ کھلے گی تو سب کچھ برباد ہو چکا ہوگا ۔
رب العلمین خصوصی رحمت فرمائے
آمین یارب العالمین 💞
فیم (fame) کا شوق ایک بڑے فتنے سے کم نہیں۔
یہ افیون کی طرح کا نشہ ھے جو اسکے عادی افراد سے عقل، شعور، شرم و حیا، سچائی اور خلوص سب کچھ چھین لیتا ہے۔
فیم کا جنون دکھاوے اور ریاکاری کی طرف لے جاتا ھے۔
فیم کا نشہ دنیا دار اور دین دار میں تمیز نہیں کرتا۔ یہ سبھی کو اپنا عادی بنا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا کے اس دور میں یہ فتنہ بہت عام ہوگیا ھے۔
اللہ تعالیٰ اس سے محفوظ رکھے۔ آمین
کیا ہم ذات باری تعالٰی کا کوئی تصور کر سکتے ہیں ؟ اللہ تعالیٰ کی ذات کا تصور کرنا کیا شرک ہوگا ؟ اللہ تعالیٰ کی معرفت کیسے حاصل ہوسکتی ہے ؟ سنیں ان تمام سوالوں کے جواب بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔
مکمل بیان کا لنک :
https://t.co/KagYwZcC1D
#drisrarahmed
#drisrarahmad
@DrIqraAbbasi جو عزت انہیں اپنے خلوص اور محبت رسول کریم ﷺ کی وجہ سے ملی تھی ، اتنا ہی اسے بدنام کر کے چھوڑیں گے ۔
اللّٰہ رب العزت ہماری عوام کو دین توحید کا فہم عطا فرمائے
آمین ثم آمین
@asifpak@RealWaqarMaliks جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء 🌹
آپ نے ہمارے علم میں اضافہ فرمایا ۔
اللّٰہ رب العزت ہماری عوام کو دشمن کے عزائم سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین یارب العالمین 💞
@MasoodUsmani5 اسلامی ملک اور مسلمانوں کے معاشرے میں غیر اسلامی نظام معیشت بہت بڑا ظلم ھے جس کی نحوست سب کے سامنے عیاں ہو چکی ھے لیکن کوئی اسے چھوڑنے کو تیار نہیں ۔
@asifpak