خانیوال، میاں چنوں
ڈی پی ایس اسکول کے باہر آوارہ اوباش نوجوان بے لگام، چھٹی کے وقت لڑکیوں کو چھیڑنا معمول بن گیا۔ طالبات کا پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ
@OfficialDPRPP@dpokhanewal
اپنے بچوں کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے لاھور کی سڑکوں پر حصولِ رزق کیلئے کوشاں
پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاپر
عمرانی ظلم و جبر کے خلاف کلمۂ حق بلند کرنیوالی
" افشاں لطیف"
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت فوراً اضافہ کرتی رہی ایک ماہ کے ذخائر موجود ہونے کے باوجود حکومت نے 55 روہے فی لیٹر اضافہ کر دیا تب اتنا بڑا منافع حاصل کرنے پر آئل کمپنیوں کو مسئلہ نہیں ہوا اس وقت بھی شور کرتے کہ ہم یہ منافع نہیں لیں گے، اب پیٹرول کی قیمتوں میں کمی پر آئل کمپنیاں شور مچا رہی ہیں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18سے20 فیصد کمی کے بعد آئل کمپنیوں نے 105 ارب روپے کے نقصان کا دعویٰ کرتے ہوئے شدید احتجاج شروع کر دیا ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ اس ہفتے مزید کمی کرے تاکہ کروڑوں لیٹر اسٹاک پر 55 روہے فی لیٹر ناجائز منافع کمانے والوں سے حساب کتاب پورا ہو یہ پیٹرول مافیا تب ہی بندے کا پتر بنے گا۔
Criticizing Mohsin Naqvi by Day, Seeking Meetings at Night. Talal Chaudhry Hits Out
دن کو محسن نقوی کیخلاف بیان، رات کو ملنے کیلئے ٹائم مانگتے، طلال چودھری برس پڑے۔
#PakistanPolitics#MohsinNaqvi#TalalChaudhry
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار: کچھ عناصر کبھی نہیں چاہتے تھے کہ امریکا ایران امن معاہدہ ہو۔ معاہدہ ہوتے ہی لبنان میں اسرائیلی بمباری کامقصد فریقین کو اشتعال دلانا اور عمل روکنا تھا۔ دانشمندی غالب آنی چاہیے، دنیا اسرائیل کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
via: Al Arabiya
محترم جناب واپڈا کا سسٹم کب کیسے بہتر ہوگا جگہ جگہ بجلی چوری۔اور بجلی کے جھٹکوں سے گھروں کی فریج اور بلب موٹریں جل رہی ہیں۔خدا کے لیے ہر ٹرانسفارمر پر وولٹیج کنٹرولر لگائیں عوام کو نقصان سے بچائیں کچھ نیا کریں۔ہمارء محلے میں 50کنکشن ہیں ٹرانسفارمر کوئی نہیں محلوں میں ننگی تاریں
بجلی کے بلوں کے حوالے سے حقائق کو مسخ کرنے کی کوششوں کا قومی اسمبلی میں مؤثر جواب۔
بجلی کے بلوں پر سیاست نہیں، حقائق کی بات۔
بات اگر بجلی کے بلوں کی ہو تو حقائق دیکھنا ضروری ہے، نہ کہ پرانے بلوں کی بنیاد پر غلط تاثر دینا۔
پرانے بل دکھا کر عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ اعداد و شمار واضح طور پر بتاتے ہیں کہ بعض دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔
میری ترجیح ہمیشہ عوام کے سامنے درست معلومات اور مکمل حقائق رکھنا ہے۔
وزیراعلی @MaryamNSharif کے زيرصدارت اجلاس۔اجلاس ميں پنجاب حکومت کا ٹیکس چوروں کے خلاف میکنزم، میرج ہالز، فوڈ چینز، کاروبار سے فارم ہاؤسز تک ہر ٹرانزیکشن کا حساب ہوگا، جعلی رسیدیں والوں کے خلاف کاروائی ہوگی، بڑے ریسٹورنٹس میں کیش وصولی کی بجائے ڈیجیٹل پیمنٹ لازمی کرنے پر غور۔
یہ شخص میری نظر میں اب تک دیکھا گیا وہ مرد ہے جو واقعی 'سربلند اور باوقار انسان' کہلانے کا سب سے زیادہ حق دار ہے۔❤️
This man is, in my view, the most deserving of being called a truly dignified and honorable person that I have ever seen.
گزشتہ حکومت صرف کھوکھلے دعوے کرتی رہی جبکہ ترقیاتی کام ہم نے کیے۔ 4 سال وزیر رہنے والے جو سڑکیں نہ بنا سکے وہ ہمارے دور میں مکمل ہوئیں۔ بزدار صاحب کے اپنے ضلع کے تعلیمی ادارے اور ہاسپٹلز آج ہماری بدولت چل رہے ہیں۔جس ڈی جی خان یونیورسٹی کو صرف 3 ہزار روپے پہ چھوڑا گیا تھا وہاں آج ڈھائی سال میں ساؤتھ پنجاب کے 10 ہزار بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کیا، ڈی سی اور اے سی کی سیٹیں بیچیں۔ ہم عوام کی عدالت میں کارکردگی کا ڈیٹا لے کر آئے ہیں اور سچ سب کے سامنے ہے۔
ایک عرب دیہاتی روضہ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر رب سے دعا کرتا ہے،*
اس کے مانگنے کا انداز دیکھیئے
الفاظ پر غور کیجیئے!
*یقین جانیئے رب سے مانگنے کا بھی ایک خاص فن،انداز اور ڈھنگ ہوتا ہےجو اس گاؤں کے رہنے والے عرب سے سیکھنا چاہیئے۔*
*اے اللہ!*
*یہ آپ کے حبیب ہیں،*
میں آپ کا غلام ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے۔
خدایا اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا حبیب خوش ہوگا،
تیرا بندہ کامیاب ہوگا اور تیرا دشمن غمگین ہوگا،
مولا اگر تو نے میری بخشش نہیں کی تو تیرا حبیب غمگین ہوگا،
تیرا غلام ناکام ہوگا اور تیرا دشمن خوش ہوگا،
*الہی! تیری شان اس سے بڑی ھے کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کردے،*
*اپنے بندے کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کردے،*
*میرے پروردگارتر*
*ہم عرب ہیں ہمارے یہاں جب کوئی سردار فوت ہو جائے تو اس کی قبر پر غلاموں کو آزاد کیا جاتا ہے اور یہ تمام جہانوں کے سردار محمدالرسول اللہ ﷺ کی قبر ہے،*
*پس مجھ غلام کو جھنم کی آگ سے آزاد فرما دے ۔آمین۔*
ملاحظہ۔۔!!
*میں نے اپنی عمر بتائی اور ان کی پوچھی تو معلوم ہوا وہ ۹۵ برس کے تھے اور ان کی والدہ کا انتقال ۱۰۵ برس کی عمر میں ہوا تھا*
*میں نے ذرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ اچھی صحت کا راز تو بتائیں؟*
*کہنے لگے بس بیمار نہ پڑو؟*
*میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں۔*
*ہنستے ہوئے کہنے لگے بس کی بات ہےمیں نے کہا آپ بتائیں میں ضرور عمل کرونگا*
*میرے قریب آکر آہستہ سے کہنے لگے منہ میں کبھی کوئی چیز بسم اللہ کے بغیر نہ ڈالنا چاہے پانی کا قطرہ ہو یا چنے کا دانہ؟*
*میں خاموش سا ہوگیا*
*پھرکہنے لگے اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز بے مقصد اور بلاوجہ نہیں بنائی ہرچیز میں ایک حکمت ہے اور اس میں فائدے اور نقصان دونوں پوشیدہ ہیں-جب ہم کوئی بھی چیز بسم اللہ پڑھ کر منہ میں ڈالتے ہیں تو اللہ اس میں سے نقصان نکال دیتا ہے-*
*ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کرکھاؤ پیو اور دل میں بار بار خالق کا شکر ادا کرتے رہو اور جب ختم کرلو تو بھی ہاتھ اٹھا کر شکر ادا کرو کبھی بیمار نہ پڑوگے-میری انکھیں ترہوچکی تھیں ہماری مسجدوں کے ملا اور عالموں سے یہ کتنا بڑا عالم تھا؟*
دیر ہورہی تھی میں سلام کرکے اٹھنے لگا تو میرا ہاتھ پکڑ کرکہنے لگے،کھانے کے حوالے سے آخری بات بھی سنتے جاؤ،
*میں جی کہہ کر پھر بیٹھ گیا*
کہنےلگے اگر کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھا رہے ہو تو کبھی بھول کے بھی پہل نا کیا کرو چاہے کتنی ہی بھوک لگی ہو پہلے سامنے والی کی پلیٹ میں ڈالو اور وہ جب تک لقمہ اپنے منہ میں نہ رکھ لے تم نہ شروع کیا کرو*
میری ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ اسکا فائدہ پوچھوں؟
لیکن وہ خود ہی کہنے لگے یہ تمہارے کھانے کا صدقہ ادا ہوگیا اور ساتھ ہی اللہ بھی راضی ہوا کہ تم نے پہلے اس کے بندے کا خیال کیا-یاد رکھو غذا جسم کی اور بسم اللہ روح کی غذا ہے-اب بتاؤ کیا تم ایسے کھانے سے بیمار پڑسکتے ہو؟
میں بے ساختہ ان کے چہرے پر اپنے دونوں ہاتھ رکھ کر تیزی سے جانے کے لئے مڑگیا کہ دین کی چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہمُ اور ہماری اولاد کتنی محروم ہیں۔
*جزاک اللہ خیراً*
Madam CM's Korea/Punjab Student Exchange Programme !
This is How @MaryamNSharif Is Empowering Her Students & Youth With Real Skills & Education in Korea for FREE !
Any Other Province or CM doing The same?
Alhamdulillah, the First High-Level Committee Meeting under the framework of the Islamabad Memorandum of Understanding has concluded successfully in Bürgenstock, Switzerland.
The discussions were held in a positive and constructive atmosphere and yielded encouraging progress, including agreement on a roadmap toward a final deal within 60 days, the establishment of a High-Level Committee to provide political oversight, and the commencement of further technical talks.
I commend the leadership of both the United States as well as Iran for their continued commitment to constructive engagement, and thank all brotherly and friendly countries for their valuable support in advancing this historic process.
In particular, I would like to express my gratitude to our brotherly country Qatar, for its critical support in creating the conditions necessary for these negotiations to move forward.
A word of thanks to the Swiss Government for their facilitation in hosting these talks.
I would like to pay special tribute to Field Marshal Asim Munir whose untiring efforts made these talks a success. His dedication, commitment and perseverance are indeed commendable without which there would have been no progress.
I would like to pay my warm compliments and heartfelt gratitude to Deputy Prime Minister Ishaq Dar, for his diplomatic efforts along with his team at the Foreign Office. I also deeply appreciate the hard work of Interior Minister Mohsin Naqvi who contributed immensely to the success of these talks.
Pakistan will continue to play its honest and sincere role in advancing dialogue and diplomacy towards a peaceful and lasting resolution.