کوئ بتائے گا کہ اس ویڈیو میں کس حد تک اصل motivation ہے؟ پارکس میں ایک ایک کپ چائے کا فروخت کرنے کے بعد 4 سال میں بچی نے اپنا Resort خرید لیا اور ماہانہ 4، 5 لاکھ کمانا شروع کر دیا ؟ یہ انڈیا ہی میں ہو سکتا ہے۔
یہ معصوم بچہ جو اپنا نام حسنین بتاتا ہے۔
12 اگست 2026 کو لاہور سے لاوارث ملا تھا۔ اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔
اس کے ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں، تاکہ اسے اس کے پیاروں تک پہنچایا جا سکے۔
اگر آپ اس بچے کو جانتے ہیں تو میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔
Contact: 03090000015
@Saminakhan4000 بہت اچھا کیا باپ نے۔۔۔ بہن بیٹی کی زندگی سسرال والے جہنم بنا دیں تو کیا بھائ باپ خاموشی سے بیٹھیں رہیں کہ وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ نہ بھائ نہ بادل نخواستہ فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاک فورسز کا مورال بہت بلند فرمائے ان کو اپنی حفظ امان میں رکھے ہر قسم کہ casualties سے محفوظ رکھے انہیں جلد از جلد ٹی ٹی پی، بی ایل اے طالبان انڈیا اسرائیل کے خلاف فتح کامل عطا فرمائے ان کے اندرونی غدار حمایتیوں سہولت کاروں کو نیست و نابود فرمائے آمین
@Saminakhan4000 کسی کو کسی کی جان لینے کا کوئ حق نہیں۔ قانونی عدالتی ذرائع موجود ہیں۔ یہ ضرور طالبان کی عدالت یا جرگہ ہو گا جو یہ خاتون اس ظلم کا شکار ہوئ۔
@Saminakhan4000 بیٹوں کو باپ سے بو آتی ہے تو والدین کی کفالت کی ذمہ داری بھی تو اٹھائیں پھر باپ یہ کام چھوڑ دے گا۔ تم والدین کو پوچھو تک نہیں اور لگے ان پر پابندیاں لگانے۔ ناخلف کہیں کے۔
@Saminakhan4000 میرے ساتھ بھی ایک سوئم قل پر ایسے ہی گرمی والا معاملہ پیش آیا کہ الآمان الحفیظ۔ ان سے تو نہیں ایک رشتہ دار سے بولا کہ ایصال ثواب کے لئے اتنے لوگوں کو بلانا کھانے کا انتظام کرنا نامناسب معلوم ہوتا ہے اگر بلانا ہی ہے تو بہت قریبی ایک ایک بندہ قرآن پڑھنے کے لئے بلا لو مگر فتوی کا ڈر
@Saminakhan4000 Bibi to adopt safety first rule n bring the matter in police knowkedge. Talk n return to parants till he is psycholgically treated by a Doctor.
شئیر کر کے پریشان حال فیملی کی مدد کیجیے
یہ جو پیارا سا بچہ نظر آرہا ہے یہ حفظ کر رہا ہے اس کا نام عفان ہے اور یہ ڈیرہ غازی خان کا رہائشی ہے
گزشتہ روز صبح 6:30 منٹ پہ مدرسہ کے لیئے روانہ ہوا۔
گھر والے پرسکون تھے تھے کہ بچہ شام کو واپس گھر آجائے گا لیکن شام کو واپس نہ آیا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پریشانی بڑھتی جارہی ہے
جب اس کے مدرسہ سے پتا کروایا تو معلوم ہوا کہ بچہ آج مدرسہ ہی نہیں آیا ہے
والد صاحب بھی اس کے قاری ہیں لیکن اب سب پریشان ہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے ہیں ۔
اس سے پہلے اس پیارے سے بچے کے ساتھ کچھ برا ہو پلیز مدد کریں اس کے والدین بہت پریشان ہیں
آجکل کا ماحول سب کو پتا ہے اس سے پہلے کہ یہ بچہ کسی غلط ہاتھوں میں جائے اس کا چہرہ ہر جگہ پہنچا دیں کیونکہ آپ کے اختیار میں ہے
😔😔😔😔😔
@Saminakhan4000 بی بی نے بالکل درست کہا یہ کہاں کی مردا نگی ہے کہ بیوی یا اس کے میکے والوں کو گالیاں دی جائیں ایسے مردوں کو نامرد کی بجائےاس سے بھی برا اور گھٹیا سمجھنا چاہیئے
@M_Khalil027 اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاک فورسز کا مورال بہت بلند فرمائے ان کو اپنی حفظ امان میں رکھے ہر قسم کہ casualties سے محفوظ رکھے انہیں جلد از جلد ٹی ٹی پی، بی ایل اے طالبان انڈیا اسرائیل کے خلاف فتح کامل عطا فرمائے ان کے اندرونی غدار حمایتیوں سہولت کاروں کو نیست و نابود فرمائے آمین