@ImranKhanPTI یہ آرٹیکل جناب کو اس وقت یاد نہیں آیا جب چھوٹا طبقہ کہہ کر سنی سینوں کو چھلنی کیا گیا تھا جناب وہ آپ ہی تھے جنہوں علمإ پر فورتھ شیڈول لگواۓ آج پھر یہ رونا دھونا کیسا؟
خدا کو گالی دینے والے امر ذلیل پر جن کی آنکھ نہیں کھلتی وہ فلمیں کیسےدیکھ لیتے ہیں،اسی کو کہتے ہیں مزہب کے نام پر سیاہ ست جو آل ریڈی خان کر رہا ہے تسی فلماں ویکھو یا ابے کا انتظار کہ کرو کب ناموس کا جھنڈا اٹھا کر کس کو گرانا اور کس کو بٹھانا ہے
تحریک کو تقسیم کرنے کے لیے تین لاکھ میں ٹپالی عہدہ خریدنے والی منہاجی نصیبو لال کو بتانا چاہتا ہوں کہ جس طبقےکو تیرے پروردہ منہاجی فتنہ سےمسلہ ہےاس طبقے کا تعلق مجدد الف ثانی فضل حق خیر آبادی امام احمد رضا اور ممتاز قادری سے ہے اور تم آج تسلیم کر گئےکہ تیرا تعلق سور تاثیر سے ہے
ٹی ایل پی مزہبی کی بجائے ایک روائتی سیاہ سی جماعت بن چکی ہے لہزا فاروق الحسن کا بیان باقاعدہ پلان شدہ اور پالیسی کے تحت ہے کیونکہ سلمان تاثیر نظریہ کیا اب گیٹ نمبر۔۔۔کے تھرو فرانسیسی پالیسی پر بھی بیعت ہوچکی ہے جس جماعت کا بیانیہ یوٹرن پر مبنی ہو وہ ایمان کے لیے خطرہ ہوتی ہے