• 24 people dead
• 500M animals dead
• 8,000 koalas dead
• Over 5.5 million hectares burned (the size of Belgium)
• More than 1400 homes destroyed
• More than 10 million people in toxic levels of bushfire smoke
Please pray for Australia.
@iamShaniera#PrayForAustralia
اسرائیلی قید میں رہ کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ملک نجم خان بھی عدالت میں پیش ہوئے
دونوں کا جرم صرف پاکستان میں بیٹھ کر کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانا فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنا اور انسانیت کا پرچم سربلند رکھنا ہے
پاکستانیو کیسی لگی کویج؟؟
3 ستمبر کو سندھ سے شروع ہونے والی سٹریٹ موومنٹ کا آج اختتام ہوا۔ ہر دن کی لمحہ بہ لمحہ کوریج آپکو دکھائی گئی، ایک ایک پل کی خبر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سب سے پہلے نیا پاکستان چینل پرنشر کی گئی، ہر ظلم ہر جبر ہر فسطائیت دکھائی گئی۔ اسی طرح 27 ستمبر کو ہونے والا لانگ مارچ بھی دکھایا جائے گا۔ ہر ظلم اور رکاوٹ کے باوجود دکھایا جائے گا۔
ہر لمحہ باخبر رہنے کیلئے ہارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
ووٹ کسی کو ملتا ہے، منتخب کوئی اور ہوجاتا ہے! مزے کی بات یہ ہے کہ لوگوں نے ہر اس شخص کو ووٹ دیا جو جیل میں گیا ہے؛ لیکن جیل میں ڈالنے والوں کو سمجھ نہیں آئی، وہ اسی کام پہ لگے ہوئے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan