@MohsinnaqviC42@GovtofPakistan
پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹر خان پور ضلع رحیم یارخان میں تعینات انچارج کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے سے متعلق تحریری درخواست لف ہے۔
نوٹس کی درخواست ہے۔
@CMComplaintCell
ظاہرپیر میں کھیتوں میں کام کرتی غریب خاتون پر بااثر افراد کا تشدد ، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے ۔
15 پر اطلاع کے باوجود 10 دن سے زائد گزرنے پر مقدمہ درج نا ہوسکا۔
کارروائی کی اپیل ہے ۔
ضلع رحیم یارخان ، تھانہ ظاہرپیر
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
ضلع رحیم یارخان ، تحصیل خان پور ، موضع ججہ عباسیاں میں 4ایل نہر پر بستی شکوریاں کے قریب پل شکستہ ہوکر ٹوٹ گیا ہے۔ جس سے دو دیہاتوں کے سینکڑوں گھرانوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔
نوٹس کی اپیل ہے ۔
احمدزبیر ، زمیندار موضع ججہ عباسیاں ۔
03003532700
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@DCLahore
موضع ججہ عباسیاں تحصیل خان پور میں 4ایل نہر بستی شکوریاں کے مقام پر نہر کا پل انتہائی بوسیدہ ہوکر ٹوٹ گیا جس سے دو دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ ہے ۔
پل بوسیدہ ہونے کے سبب کبھی بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے کا اندیشہ ہے۔
Respected @MaryamNSharif@CMComplaintCell responds quickly when complaints come from Lahore or upper Punjab.
But when the issue comes from South Punjab, Esp Rahim Yar Khan, silence follows.
I already submitted a complaint. No response. No action.
South Punjab is not a priority
محترمہ میڈیم سی ایم صاحبہ @MaryamNSharif پلیز اس معاملہ کا نوٹس لیں اور @CMComplaintCell کو ہدایت فرمائیں کہ متعلقہ حکام کو ان بورڈ لیکر اس پل کی فوری مرمت کروانے کے اقدامات کریں ۔
جزاک اللہ
محترمہ میڈیم سی ایم صاحبہ @MaryamNSharif پلیز اس معاملہ کا نوٹس لیں اور @CMComplaintCell کو ہدایت فرمائیں کہ متعلقہ حکام کو ان بورڈ لیکر اس پل کی فوری مرمت کروانے کے اقدامات کریں ۔
جزاک اللہ
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
ظاہرپیر ریسکیو آفس کے سامنے علی کریانہ اسٹور پر انڈے 300 روپے درجن فروخت کیے جارہے تھے ، سرکاری نرخ 215 روپے تھا ، پیرا فورس انچارج خان پور کو شکائت کی تو کارروائی کی بجائے واٹس اپ سے بلاک کر دیا۔
📍ضلع رحیم یار خان ، تحصیل خان پور علاقہ ظاہر پیر

@DCRYKhan@MaryamNSharif
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ملتان نے اینٹوں کے ریٹ بھٹے کی سرکاری ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی .
ڈی سی رحیم یارخان سے گزارش ہے کہ ضلع کے بھٹہ مالکان کی گراں فروشی کے کا نوٹس لیں اور اینٹوں
کے سرکاری ریٹس واضع فرمائیں تاکہ عوام کو آسانی ہو۔
@MaryamNSharif
میڈم سی ایم ...!
اپنے صوبے کی عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے آپکی محنت ، لگن اور انقلابی اقدامات پر بے ساختہ کہنا پڑ رہا ہے " مریم بی بی توں آخری ایں ، تیڈے بعد اندھارا اے "
Love , Respect and Support for You ❣️
@pulseproject158@CMComplaintCell
اسلام و علیکم...!
آپکی رہنمائی درکار ہے کہ ایک شخص کا ایک ہی موضع کے 10 کھاتوں میں مشترکہ رقبہ موجود ہے ۔کیا وہ شخص " ریونیو کورٹ منیجمنٹ سسٹم" کے زریعے ایک ہی درخواست کے زریعے تمام دس مشترکہ کھاتوں کو تقسیم کی درخواست دائر کر سکتا ہے ؟
@PLRA_Official@CMComplaintCell
اسلام و علیکم...!
آپکی رہنمائی درکار ہے کہ ایک شخص کا ایک ہی موضع کے 10 کھاتوں میں مشترکہ رقبہ موجود ہے ۔کیا وہ شخص " ریونیو کورٹ منیجمنٹ سسٹم" کے زریعے ایک ہی درخواست کے زریعے تمام دس مشترکہ کھاتوں کو تقسیم کی درخواست دائر کر سکتا ہے ؟
@CMComplaintCell
شکائت سیل پر غیر معیاری آٹا فروخت کی کال کرنے پر جواب ملا " آٹا پسند نہیں تو مت کھائیں ، جہاں سے اچھا آٹا ملتا ہے وہ خرید لیں آپکی شکائت درج نہیں ہوسکتی "
کال ریکارڈنگ اٹیچ ہے ، ملاحظہ فرمائیں اور عوام کو بتادیں کہ شکایات بند ہیں تکلف نا کریں ۔
میڈم @MaryamnSharif صاحبہ!
تحصیل خان پور، رحیم یار خان میں "عیشہ فلور ملز" کے سرکاری اسٹالز پر جانوروں کے کھانے جیسا گندہ اور بدبودار آٹا بیچا جا رہا ہے۔
جب کمپلینٹ سیل پر شکایت کی تو جواب ملا "پسند نہیں تو مت کھائیں، شکایت درج نہیں ہوگی"
ریکارڈنگ ملاحظہ فرمائیں
عوام کہاں جائے

@MaryamNSharif@CMComplaintCell
SCANDAL in Zahir Pir, Khanpur!
Aisha Flour Mills is selling inedible, smelly flour at govt stalls while diverting subsidized wheat to pvt shops. Bread turns black!
Govt Should take urgent notice & lab tests required. Stop this mafia!
@CMComplaintCell
SCANDAL ALERT
Substandard Flour Sold at Govt Stalls in Zahir Pir!
Aisha Flour Mills is selling inedible, foul-smelling flour to the public while allegedly diverting subsidized wheat Stalls Citizens complain of black, rot-like bread.
📍 Tehsil Khanpur, Distt RYK

This is a humble request to address This complaint concerning the unlawful takeover of land meant for orphan children. I seek your support and timely intervention.
@CMComplaintCell
میڈم سی ایم @MaryamNSharif صاحبہ ، نیچے ایک درخواست اٹیچ ہے ، اس غریب اور کمزور فیملی کی وراثتی زمین پر گزشتہ 20 سال سے طاقتور رشتہ دار قابض ہیں ۔
قابضین کھاتہ شریک بھی نہیں ہیں ، مختلف حیلے بہانوں سے قبضہ کو طول دیا ہوا ہے۔
آپ آخری امید ہیں ، آپ کچھ کریں 🙏