ٹھیک ہے چیف کو غصہ زیادہ اتا ہے ،گولی تو کسی اور نے ماری تھی آپ کے بازو پر لیکن باس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ،غلطیاں ہو جاتی ہیں مجھے افسوس ہے ،اور مجھے شیر افضل ،سیف سے گنڈا پور سے ہمدردی ہے ۔بہت غلط ہوا ۔
اونچی آواز میں
اس وقت 3.10منٹ ہو چکے ہیں گانا ہے 6.26منٹ کا کیا🚨🚨🚨اٹھ کر گرنا ،گر کر اٹھنا جیون کی ریت پرانی ہے ۔
👌چٹانوں سے ٹکرانے کی ہم نے من میں ٹھانی ہے ۔
منزل ہے اپنی راہوں میں ،
آکاش ہے اپنی باہوں میں ،
اوئی تماشہ اوئی ،اوئی تماشہ زرا دیکھ تماشہ ۔
لے جا مال زرا سے دے جا خان زرا سا 🎂
غداروں کو بتانا ہو گا گولی کیوں چلائی لاشیں کیوں دفنائی
#گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
پس ثابت ہوا کمپنی کے کہنے پر پہلے پولیس اور رینجرز نے پی ٹی ایی ورکروں پر گولیاں چلا کر شہید کیا ۔پھر اپنے ہی بندے مار دیے اور مار کر معصوم بنے کی ناکام کوشش کی ۔کتنا خون پینا ہے ۔اتنا خون تو چنگیز خان نے نہیں پیا تھا
🔴 فن لینڈ نیٹو میں کیوں شامل ہوا؟ ان کی سرحدوں کے قریب ہمارے نہ تو فوجی دستے موجود تھے یا نہ ہی سرحدی راستوں پر تباہی کا نظام بچھایا گیا تھا، لیکن ہم اب یہ سب کچھ کریں گے، اپنی طاقتور فوجی دستے بھیجیں گے۔