جب تک پی ٹی آئی کاآفیشل اکاؤنٹ ساگا سر اور ان کی ٹیم کے پاس رہے گا ،ایسے ہی جارحانہ کھیلے گا ۔انشاللہ
سارے لوگ ناکام ہونے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے ۔زندہ باد سر جی 🥷🏼🪐
کیا یہ چھبیس نومبر جارحانہ رہے گا یا آئندہ بھی گائیڈ کریں ۔ہم آزادی چھین کر لیں گے اور آخری دن تک لڑیں گے ۔
سر کو آزادی مبارک ۔تین ماہ نظر بند رکھنے بعد جب کچھ نہ حاصل کر سکے تو اللہ نے آج زخمی ساگا سر کو سرخرو کیا ہے ۔لیکن ان کی نگرانی پر لوگ ہیں ۔
ساگا سر انشاللہ جلسے۔ کی نگرانی خود کریں گے ۔
سب اپنی اپنی تیاری پکڑیں اور ساگا سر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہدایات لینے کے لئے تیار رہیں ۔
We are truly living in a time of imperial authoritarianism:
A wanted war criminal, Netanyahu 🇮🇱
Who has murdered 20,000 children in Gaza 🇵🇸
Presents a letter to the man who gave him the weapons for genocide- Trump 🇺🇸
Nominating Trump 🇺🇸 for the Nobel peace prize.
Sickening.