@PakPMO ڈیئر ڈمی وزیر اعظم صاحب فی الحال اسلام آباد ایئرپورٹ سے پشاور موڑ تک تو اس کو مکمل طور پر چلا دیں، ایئرپورٹ والی بس 26 نمبر اتار دیتی ہے، وہاں سے آگے این-ای -اے اسٹیشن سے بس آگے پشاور موڑ نہیں جاتی اور آپ فیض آباد تک لے جانے کی بات کر رہے ہیں۔
#MarchAgainstlmportedGovt
پشاور گلبہار نمبر 1 اور 2 میں کورونا وائرس کی خبریں بلکل جھوٹی اور بےبنیاد ہیں
لہذا آپ سب سے اپیل ہے کہ جھوٹی خبریں ہر گز نہ شیر کریں
شکریہ 😮
#Corona#gulbahar#Lockdown#Peshawar#kpk