ہم پاکستانی کس سمت جا رہے ہیں سمجھ سے بالاتر ہوگیا ہے فلسطین اور کشمیر میں غاصبوں کے ہاتھوں مظالم بڑھتے جا رہے ہیں اور ہمارے بازار امریکی ، اسرائیلی اور بھارتی مصنوعات سے بھرے پڑے ہیں
اتحاد کے معنی یہ ہیں کہ اپنے نظریات اور عقائد پر رہتے ہوئے دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کرنا، نہ کے اپنے عقائد و نظریات ترک کر کے دوسرے کے عقائد و نظریات اپنا لیے جائیں یا اس کا پرچار کیا جائے۔۔
#BolPromotingsectarianism