37 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔یہ سال قربانی،صبر،شعور اور عوامی حقوق کے لئے جہدِ مسلسل کی داستان ہیں۔ کسی بھی ریاست کی اصل طاقت عوامی اعتماد میں پوشیدہ ہوتی ہے
#37YearsOfPAT@PATofficialPK@TahirulQadri@PATofficialSM