On June 24th Evening, Two arrested senior advocates Mr. Idrees Alvi & Mr. Mohammad Suleman from MQM were granted bail by the court on celebrating APMSO (Student Organization) foundation day on 11th June 26’ in Karachi.
Upon getting bail, as soon as they exited from jail gate, they were
re-arrested by the plain clothed police personnel. Two police mobiles from Zaman Town PS & Korangi Industrial PS abducted them.
They were taken to unknown location as per last information.
Besides them, 9 other workers, who are already waiting for justice since 11th June 26’, were also booked in fake & frivolous charges on cutting cake which is a sheer nonsense & joke.
It is humbly requested that Honorable Supreme Court CJ, Sindh High Court CJ, Human Rights Commission of Pakistan must take notice of this issue & take Suo Moto action against this fake FIR & release all innocent MQM workers.
#ReleaseMQMworkers
(Please watch videos for further clarity of the situation)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿🥀
دنیا کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ کچھ بھی طے شدہ سچ نہیں سب کچھ حالات ، اوقات ، ضروریات اور تقاضوں کے مطابق بدلتا رہتا ہے ______!!
اے پروردگار وہ معاملات جن میں ہمارااختیار نہیں،جہاں پہ ہم بےبس ہوں،ان میں ہماری مددفرما۔
آمیـن یارب العالمین
قائم پور کی رہائشی خاتون روبینہ کے مطابق عمران سعیدی اور سہیل رمضانی مجھے ورغلا پھسلا کر گھر سے لے گئے
مجھے کہا آپ کے خاوند نے پیسے بھیجے ہیں عدالت چلو ہمیں اشٹام کر کے دو اور پیسے لے لو۔ متاثرہ خاتون روبینہ
عدالت کی بجائے مجھے وہ لوگ کسی ڈیرے پر لے گئے اور مجھ سے سب نے زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون
اسی دوران میری ویڈیوز بھی بنائی ویڈیوز کے ذریعے مجھے عمران بلیک میل کرتا رہا اور زیادتی کرتا رہا۔ متاثرہ روبینہ
مجھے زبردستی میڈیسن کھلا کر میرا بچہ بھی ضائع کرا دیا مزید کیا کہنا تھا متاثرہ خاتون کا دیکھئے اوراس ویڈیو میں سنئے...
Field Marshall sahib. Sindh loves you as much you love Sindh. Since you are Hafiz-Quran and equity flows in your veins domestically and internationally.
وقت اور عمل نے بارہا یہ ثابت کیا ہے کہ دنیا بھر میں حقوق، عدل، انصاف اور مزاحمت کی تحریکوں کے خلاف سب سے زیادہ فتوے،الزامات اور نفرت کا سیلاب پنجاب سے ہی اٹھتا رہا ہے۔ چاہے فلسطین ہو، آزاد کشمیر ہو، بلوچستان ہو یا کوئی اور خطہ، ہر خوددار اور مزاحمت کرنے والی قوم کو سب سے پہلے کردار کشی، بہتان اور غداری کے طعنے سننے پڑتے ہیں۔
تلخ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ ظلم کے سامنے سر جھکانے سے انکار کرتے ہیں، وہ بعض حلقوں کو کبھی قابلِ قبول نہیں ہوتے۔ جبکہ اصل غدار، موقع پرست اور مفاد پرست عناصر اکثر انہی طاقت کے مراکز میں پناہ پاتے ہیں جہاں سے مزاحمت کرنے والوں پر فتوے صادر کیے جاتے ہیں۔
#RightsMovementAJK
#راولاکوٹ