حياتى لقد انكسرت رجليها.احلامي لقد تحطمت قصورها الزجاجى .امتعتى لقد سرقت . صرت أنا ابكم . واصم. واعرج .لا يطيب لى اى اشىء .انا حى لكن نوشاد قد مات فىّ . 💔😭💔
عہد کیجئے کہ ہم یہ رمضان اس طرح شروع کریں گے کہ ہمارے دل آپسی رنجشوں سے پاک ہوں ، نفرتوں سے خالی ہوں ، سارے گلے شکوے دور ہوں ، سب سے معافی تلافی کرکے ایک نئ زندگی کا آغاز کریں جس میں صرف اور صرف محبتیں ہوں ،
ہماری زندگی میں کتنے ہی رمضان آئے اور گزر گئے ، کتنی ہی عیدیں آئیں اور چلی گئیں ، رفتہ رفتہ ہماری عمریں ختم ہوتی جارہی ہیں ، ہم موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں ، اگر کچھ نہیں ختم ہورہا ہے تو وہ ہے ہماری رنجشیں ، اگر کچھ نہیں جارہا ہے تو وہ ہے ہمارے دلوں سے نفرتیں ،
یار کیا کرنا ہے یہ نفرتیں پال کر ، کہاں لیکر جائیں گے یہ رنجشیں ، یہ سب دھرا کا دھرا رہ جائے گا اور ہم اس دنیا سے چلے جائیں گے ، دنیا سے جائیے تو اس حال میں جائیے کہ سب کی محبتیں ساتھ ہوں ، سب کی دعائیں ساتھ ہوں ، ختم کیجئے یہ سب ! محبت کیجئے ! محبت بانٹئیے ! محبت پھیلائے !
ہم ہر اس شخص سے محبت کرتے ہیں جو اللہ کی وحدانیت اور رسول کی رسالت کا قائل ہو ، خواہ وہ کسی بھی شہر کا ہو ، کسی بھی ملک کا ہو ، اگر اس میں ذرہ بھی ایمان ہوگا تو ہم اس سے محبت کریں گے ، ایمان ہمیں متحد کرتا ہے ، اور اتحاد ہمیں طاقت ور بناتا ہے ،لہذا آؤ ہم متحد ہوتے ہیں ،
نحن نحب بمن قال لا أله الا الله ومحمد رسول الله ، سواء كان من ائ بلاد ، ومن ائ دولة ، نحن نحبه ان كان فيه ذرة من الإيمان ، الأيمان يوحدنا ، والإتحاد يقوينا ، وقوة الأيمان يعطينا الفوز والنجاح فى الدارين ،
تعالوا نتحد ، تعالوا نرفع أصواتنا بأننا واحد ،
✍🏻نوشاد المضطر امينى
بسا اوقات وہ خواب جنہیں ہم خوشیوں کی لڑی میں پروتے ہیں ،وہ تصور ،وہ تخیل جنہیں ہم اپنی زندگی کے لئے باعث مسرت سمجھتے ہیں اچانک سے ایک دن ایسا آتا ہے کہ یہی سپنے ، یہی خواب، یہی تصور وتخیل ہمارے لئے ایک خوفناک بن جاتا ہے ،جو زندگی بھر ہمیں ذہنی و جسمانی طور پہ ڈسٹرپ کئے رکھتا ہے،
أنا عاشق وما أنا لى حبيب ، هى قتلتنى وفرت ، والآن هى ترقص في حجرتھا مع صديق جديد واضعة القدمين على حلقومى ،
✍🏻المضطر
میں عاشق ہوں لیکن میرا کوئ محبوب نہیں ، وہ میرا قتل کرکے فرار ہوگئ ، اور اب وہ اپنے کمرے میں نئے دوست کیساتھ میری گردن پہ قدم رکھ کر ناچ رہی ہے ،
اپنے بچوں کے چہرے پہ مسکراہٹ بکھیریئے ، بچوں کی تربیت کے سلسلے میں کامیابی کا معیار مثبت تربیت ہے ، مثبت تربیت والدین کا اپنی اپنی ذمہ داریوں اور اپنے رول و کردار کو مل بانٹ کر سمجھداری کیساتھ آپس میں تقسیم کرنا ہے ،
مترجم نوشاد المضطر