🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
عاصم لا کے سائے میں اسلام آباد پولیس اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک صوبہ کے وزیر کو گالیاں دیتے ہوئے جانوروں کیطرح گھسیٹ کر لے جا رہی ہے، انہی حرکات کیوجہ سے نہ ان کا انسانوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مسلمانوں میں، عاصم منیر اور یہ لوگ آخر کس مذہب کے پیروکار ہیں؟
یہ کوئی عام کارکن نہیں بلکہ ساڑھے چار کروڑ عوام کا منتخب جماعت کا وزیرِ اطلاعات ہے، جسے پولیس کالر سے پکڑ کر گھسیٹ رہی ہے۔ یہ ہمدردی نہیں، کھلی بےشرمی ہے۔ یہی صوبائیت پہلے بلوچستان کے ساتھ کی گئی، آج خیبر پختونخوا کے ساتھ دہرائی جا رہی ہے۔ محبتیں نہیں، نفرتیں بوئی جا رہی ہیں۔ ایک طرف ایئر فورس کا جہاز پنجاب کی مہارانی کے لیے حاضر ہے، دوسری طرف منتخب نمائندوں کی سرعام تذلیل۔ یہی رویہ ریاست کو کمزور کرتا ہے۔ خدارا اس ملک پر رحم کھائیں آپکی وقتی حاکمیت کی کرسی سے ملک کو نقصان ہوگا ۔۔
@ShafiJanPTI
اسلام آباد پولیس خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات شفیع جان کو غلیظ گالیاں بکتے اور گھسیٹتے ہوئے۔
کیا پولیس پنجاب، سندھ یا کسی اور صوبے کے وزیر اطلاعات کے ساتھ یہ حرکت کر سکتی ہے؟
اور اگر یہ حرکت ن لیگ/پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کےساتھ ہوتی تو یہی خاموش ہوتی؟