افسوسناک واقعہ پرمجرمانہ خاموشی
علی ہلال
كراچی گلشن اقبال میں عالم دین سجاد کو ویگو تلے کچلنے والے واقعہ پر اگر تم خاموش ہو تو تم منافقت کی اسفل السافلین میں اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہو۔
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اقرآء یونیورسٹی کے باہر پیش آگیاہے جس کے نتیجہ میں ویگو نے مولانا سجاد اور ان کی بچیوں اور بھانجی کو کچل دیاہے۔
ویگو ڈالا ایک با اثر وڈیرے کا بتایا جارہاہے۔ جس کی وجہ سے پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے پر اکتفا کرتے ہوئے کوئی گرفتاری نہیں کی ہے۔
خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کلپ کو دیکھنا بھی مشکل ہے۔مظلوم کا ساتھ نہ دینا ظلم کے دروازے کھول دیتاہے۔
🚨یہ پاکستان میں تعلیم دی جا رہی ہے کہ فلمی ستاروں اور کھلاڑیوں کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے ۔
کیوں بھائی ؟
سیاست آپ وراثت میں ساتھ لے کر آئے تھے ؟ یا تو خود کو جمہوری ملک کہنا چھوڑ دیں یا بچوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں، پہلے ہی پچھلی نسل کو غلط مطالعہ پاکستان پڑھا پڑھا کر بیڑہ غرق کیا ہوا ہے۔ اب اگلی نسل کا برین واش نہ کریں۔
عمران خان جیسا کامیاب سیاستدان کوئی اور نہیں
مجھے اتنا پتہ ہے کہ جو بھی عمران خان سے پیار کرتا ہوگا وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کم از کم 5 ٹویٹ 20 ریٹویٹ ضرور کرے گا
#غیرقانونی_گرفتاری_نامنظور
مجھے اتنا پتہ ہے کہ جو بھی عمران خان سے پیار کرتا ہوگا وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کم از کم 5 ٹویٹ 20 ریٹویٹ ضرور کرے گا۔۔
#امید_سحر_عمران_خان
"میری اور میری بیوی تنخواہ ملا کر ہم 20 ہزار روپے کماتے ہیں اور میرا بل 30 ہزار روپے آ گیا ہے۔
میری بیوی گھروں میں برتن دھوتی ہے۔ میں پلاسٹک بیچتا ہوں۔ میں مر بھی جاؤں، 30 ہزار کا بل نہیں دے سکتا۔ میں نے دوائی لینی چھوڑ دی کہ بل دے دوں
کرایہ دوں؟ کھانا کھاؤں؟ یا بجلی کا بل دوں؟
آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 927 یونٹ پر 57601 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
Cost of electricity= 39601.44
پھر بل پر 57601 کیوں؟؟؟
کس چیز کے 18000ہراز ایکسٹرا لیے جارہے؟؟؟🤥
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے۔۔۔
مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ۔۔۔۔۔۔
یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!!!
ایک سوال۔۔۔۔
صرف ایک سوال....
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا۔۔۔۔۔
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ18000 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں۔۔۔۔
تو۔۔۔۔
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے۔۔۔۔۔۔
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا ۔۔۔۔
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ۔۔۔۔۔
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں ۔۔۔۔
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا۔۔۔۔
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟؟؟؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟؟؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟؟؟
جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا۔۔۔
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی ۔۔۔۔
یا اللہ!!!!
اے میرے اللہ!!!!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما
ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔