سینیٹ میں قوم کے کروڑوں روپے لگنے کے باوجود، FATF کے بِلوں کے علاوہ آٹھ بلز، اپوزیشن کی ہٹ دھرمی کی نظر ہوگئے۔قوم جان لے! اپوزیشن کو قومی سلامتی سے زیادہ مالی سلامتی کی ضرورت ہے۔ بلیک لسٹ میں جانے سے ملک پر پابندیاں لگتی ہیں، کرنسی hit ہوتی ہے، مہنگائی بڑھتی ہے۔
محکمہ موسمیات چیخ چیخ کر بتا رہا ہے تباہی آرہی ہے کراچی پی پی پی کو ووٹ نہیں دیتا مگر تنہا سندھ کے خزانے کا پیٹ تو بھرتا ہے مراد علی شاہ کراچی کی طرف بڑھتی بارش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہوجائیں فوجی دستوں پر ہی آسرا ہے تو کراچی کو مکمل فوج کے حوالے کردیں جان ہی چھوٹ جائے
اس خبر نے میری دن بھر کی تھکاوٹ دور کردی ہے- چمکتے ستارے👇 کا نام حذیفہ ہے- ملتان منڈی میں جوس بیچنے والےخاندان کے واحد کفیل حذیفہ نے ملتان بورڈ کے میٹرک امتحانات میں ٹاپ کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ قابلیت دولت یا امارت کی محتاج نہیں ہوتی - مجھے آنے والی نسل کی کامیابیوں پہ فخر ہے👏