As a Pakistani, I strongly condemn pak army's attack on the Afghan rehabilitation center on the night of Ramadan 27th, which resulted in the deaths of hundreds of civilians.⬇️
Apparently it’s close to Mecca; strategy appears to attract Iranian missiles towards that direction and then to establish a case that Holy Places of Islam (Mecca & Medina) are under threat..providing Pakistani military an excuse to join the war @jacksonhinkle
Jiang Chen, the well-known Chinese professor famed for his predictions, warns that Israel is conducting secret excavations under Al-Aqsa Mosque, aiming for a controlled demolition.
He claims the plan involves blaming an Iranian missile to ignite a major religious war and pave the way for the construction of the Third Temple.
A soldier ran up to a nun.
Out of breath, he asked,
"Please, may I hide under your skirt?
I'll explain later."
The nun agreed.
A moment later, two Military Police ran up and asked,
"Sister, have you seen a soldier?"
The nun replied,
"He went that way."
After the Military Police ran off,
the soldier crawled out from under her skirt and said,
"I can't thank you enough, sister.
You see, I don't want to go to war in Iran."
The nun said,
"I understand completely."
The soldier added,
"I hope I'm not being rude,
but you have a great pair of legs!"
The nun replied,
"If you had looked a little higher,
you would have seen a great pair of balls...
I don't want to go to Iran either!"
میں نے قرآن بھی پڑھااحادیث بھی پڑھیں مجھے تو کہیں بھی یہ لکھا ہوا نہیں ملا کہ" حرمین شریفین کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے مومن کی جان ومال کی حرمت کعبہ کی حرمت سے زیادہ ہے۔
تو یہ فوج میں کونسا اسلام پڑھایا جاتا ہے؟؟
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ بیان سعودی سوشل میڈیا پر وائرل
اللہ تعالیٰ نے سعودی عرب کو حرمین شریفین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے۔
اور پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے۔
فیلڈ مارشل کے حوالے سے ساری دنیا میں خبریں چل رہی کہ انھوں نے فقہ جعفریہ کو ایران میں مسلمانوں کے قتل عام پر احتجاج کرنے پر سخت لہجہ میں پاکستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ فوجی حکومت کے غلط فیصلوں پر تنقید کرنے والوں کو فوجی عدالتوں میں لاکر براہ راست گولی مارنے مار دی جائیں اگر یہ بات درست ہے جو میڈی�� میں چل رہی ہے تو یہ بات کا اعتراف ہے کہ "اسلام آباد اور مرید کے میں بھی قتل عام آپکے حکم سے ہوا" کیونکہ اسلام آباد قتل عام میں شہباز شریف کا یہ بیان ریکارڈ پر ہے کہ انھوں نے آپکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا "جوکچھ کیا اس میں آرمی چیف کی مرضی اور مدد شامل تھی" ۔۔۔ کیا فوج اور عوام نے آپ اس لئے عزت دی ہے کہ آپ بھی اسلام دشمنوں کی زبان بولیں اور لوگوں کو گولیاں ماریں ؟ ایک جانب امریکی وزیر جنگ بھی تشعیوں کو دشمن قرار دیتا دوسری جانب پاکستان کا فیلڈ مارشل اہل تشعیوں کو پاکستان سے نکل جانے کا مشورہ دیتا ہے اتنا خطرناک نفرت انگیز کھیل کس کی ایماء پر کھیلا جارہا ہے ؟ اسکا کوئی جواز ہے ؟ ۔۔۔۔
سعودی عرب نے طائف میں کنگ فہد ہوائی اڈہ کھولنے کی حامی بھر لی ہے تاکہ وہ امریکہ کو اسکی ایران کے خلاف جنگ کے لئے دیا جائے۔ یاد رہے کہ حرم شریف سے طائف کا فاصلہ محض 92 کلو میٹر اور یہ ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پہ ہے۔
سعودی عرب کے اس اقدام سے لگتا ہے کہ جنگ کو حرم شریف کے قریب لایا جا رہا ہے۔ تاکہ ایران جوابی حملہ کرے اور سعودی عرب کو جواز ملے دنیا کو دکھانے کے لئے کہ ایران مقدس مقامات پہ حملے کر رہا ہے اسی تناظر میں حرمین شریفین کے دفاعی معاہدے کی رو سے پاکستان کو بھی براہ راست ایران کے ساتھ لڑایا جا سکے۔ عاصم منیر کی اہل تشیع علماء اکرام سے ملاقات اور دھمکی آمیز گفتگو اسی طرف اشارہ کر رہی ہے۔
فوج کی تعداد دس لاکھ کے قریب ہے اور اگر سٹینڈبائے سٹاف شامل کیا جائے تو پندرہ لاکھ کے قریب بنتی ہے۔
یہ پندرہ لاکھ گھرانے ہیں۔
ان پندرہ لاکھ فوجیوں کو پندرہ لاکھ ماؤں نے جنم دیا ہوگا۔
کیا ان میں سے کوئی ایک ماں بھی اپنی اولاد کو یہ ویلیوز نہ سکھا سکی کہ ہمیشہ حق کا ساتھ دینا، باطل کی حمایت کبھی مت کرنا۔
کیا وجہ ہے کہ تین سال کے دوران فوجی فسطائیت کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے لیکن عام سپاہیوں اور افسران کے ضمیر بیدار نہ ہوسکے؟
کیا یہ تربیت کی کمی ہے، نوکری گنوانے کا خوف ہے، مراعات سے ہاتھ دھونے سے ڈر لگتا ہے یا کچھ اور؟
والدین کو چاہیئے کہ اپنے بچوں کو بچپن سے ہی اچھے اور برے میں فرق سکھائیں۔ ہر حال میں حق کا ساتھ دینے کا شعور اجاگر کریں، ورنہ آپ کی اولاد بھی آگے چل کر عاصم منیر کی طرح کروڑوں لوگوں کی بددعائیں سمیٹے گی!!!
منقول
@volken300 @ikstaaanacc ساری زندگی افغانوں کے نام پر ملنے والے ڈالروں سے جنکے گھر کے چولہے جلتے رہے ہوں وہ دوسروں کو نمک حرام کا طعنہ دیتے اچھے نہیں لگتے ۔۔۔
@volken300 @ikstaaanacc افغانستان جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے پر پاکستان نے امریکہ سے 33 بلین ڈالر وصول کیے۔ امریکہ سے د��شتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر 6 بلین ڈالر وصول کیے. افغان پناہ گزینوں کے نام پر UNHCR نے پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر دیے، امریکہ نے 273 ملین ڈالر، یورپی یونین نے 63ملین یورو دیے۔
Via @TTAP_OFFICIAL
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سین��ٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
جناب
اگرایران کی شجاعت استقامت اور ایمان سےمحبت کامطلب پاکستان سےعدم وفاداری ھےتو امریکیوں کےنیچےلیٹنےوالوں عرب حکمرانوں کےتلوےچاٹنےوالوں غزہ کےقاتلوں کےساتھ دوستی کرنےوالوں اورتاریخ انسانی کےسب سےبڑے فرعون ٹرمپ کو ُنوبل انعام دینےوالوں کوملک چھوڑکر انہی کےممالک میں چلےجاناچاھئیے