🚨🚨
ملک میں ایک گروہ دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے۔ وہ لوگوں کے گھروں پر حملے کرتا ہے، مزدوروں کو قتل کرتا ہے، اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بناتا ہے۔ بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشتگرد یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔براہمداغ بگٹی، جو نواب اکبر بگٹی کے نواسے ہیں، ان سے پوچھا جانا چاہیے کہ وہ امریکہ، کینیڈا اور جو بی ایل اے کے دوسری قیادت برطانیہ میں بیٹھ کر یہاں کس کی آزادی کی بات کر رہے ہیں۔
تجزیہ کار ظاہر شاہ شیرازی
دیکھیے مکمل ویڈیو
https://t.co/7A6PHqxFZC
آئی جی بلوچستان پولیس کا شعبان آپریشن کے محاذ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات، بہادری اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین،فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،آئی جی بلوچستان
🚨افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کے بعد دہشتگردوں کا یہ گروہ بلوچستان کے راستے حب سٹی پہنچا، جہاں سے انہیں چمرا چورنگی منتقل کیا گیا۔ وہاں انہیں کراچی حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر نےکرائے کے کمرے میں ٹھہرایا، قاری بشیر سمیت 13 سہولت کاروں نے دہشتگردوں کو حملے کے مقام تک پہنچانے، رہائش فراہم کرنے اور سواری کا انتظام کرنے سمیت ہر ممکن سہولت فراہم کی۔ قاری بشیر اور دیگر اہم سہولت کار گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر
🚨عون چوہدری نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہادت کو تنخواہ سے جوڑنا شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کی توہین ہے, کیا مولانا صاحب دگنی تنخواہ کے عوض اپنی یا اپنے بیٹے کی جان دیں گے۔۔۔
@AwnChaudry@MoulanaOfficial
🚨 بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 83 جبکہ 5 جولائی سے اب تک مختلف کارروائیوں میں مجموعی تعداد 121 ہو گئی ہے۔۔۔
مولانا فضل الرحمٰن کا شہدا سے متعلق بیان افسوس ناک اورغیر ذمہ دارانہ ہے، ڈی آئی خان میں جب شہدا کو زمینیں ملیں تو مجھے میڈیا سے معلوم ہوا کہ مولانہ نے بھی حصہ لیا، شہدا کی زمینوں میں حصہ بھی اور شہدا کے بارے کہنا کہ تنخواہ پر کام کرتے ہیں بہت زیادتی کی بات ہے، گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
@fkkundi@MoulanaOfficial
ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں،اگر ہم یہاں کھڑے ہیں تو انکی قربانیوں کی وجہ سے ہیں،بیرسٹر گوہر کا مولانا کے پاک فوج مخالف بیان پرردعمل
@MoulanaOfficial@BarristerGohar
مولانا فضل الرحمن کو پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کی عوام نے مسترد کردیا ہے،مولانا کا فوج کے حوالے سےبیان پر ان پر آرٹیکل چھ لگانا چاہیے،مولانا قوم تمہیں کبھی معاف نہیں کریگی،ارباب خضر حیات ڈپٹی سیکر ٹری اطلاعات مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا
@ArbabKhizer@MoulanaOfficial
🚨بنوں میں سابق وزیراعلی اکرم خان درانی نے گرڈ سٹیشن کا کام مکمل کروا دیا، پی ٹی آئی حکومت خیبرپختونخوا میں ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام
@SohailAfridiISF
🚨بہت سے ایسے لوگ جو اس منصوبے پر کام کر رہے ہیں جن کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات اور نفرت پیدا کرنا ہے۔ یہی ان کا ایجنڈا ہے۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
https://t.co/kaS4ITcWS2…
میں آپ کو 50 کروڑ روپے دیتا ہوں اپنے بیٹے مولانا اسد الرحمان کو لڑنے کیلئے بھیجیں، پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی گل اصغر بھگور کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج۔۔۔
@ShahidQurashii@MoulanaOfficial
ہٹ دھرمی برقرار، شہدا کے خلاف مولانافضل الرحمنٰ کے بیان پر جے یو آئی لیڈرسینیٹر کامران مرتضیٰ کا معافی سے انکار،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
@KamranM69045926
Pakistan cannot stop floods, but it can stop them from becoming disasters.
Every year, extreme weather puts millions of lives, livelihoods, and billions of dollars at risk. The real question is: Are we prepared before disaster strikes?
In the upcoming episode of Digital Debate, Dr. Maryum Fatima examines why Pakistan must shift from reactive disaster response to proactive climate resilience. From early warning systems and flood risk assessment to institutional preparedness and global best practices, this discussion explores the policies and technologies that can help safeguard communities against future climate shocks.
As climate risks continue to grow, preparedness is no longer an option, it's a national priority.
Watch the teaser now. Full episode coming soon.
@DrMariumFatima
Conflating the actions of an individual with an entire nation is neither sound public policy nor responsible political leadership.
Shabbir Ahmed was raised, educated, and radicalized, if that is the conclusion, in the United Kingdom. The crimes in question were committed in the UK, prosecuted by UK authorities, and adjudicated under UK law. These are failures, if any, of Britain's own institutions, not Pakistan's.
Calling Pakistan a "rogue nation" and advocating a blanket suspension of immigration from a country of over 240 million people does nothing to address shortcomings in safeguarding, policing, integration, or the criminal justice system. It merely substitutes evidence-based policy with collective blame.
Democracies are strengthened when leaders confront domestic challenges honestly, not when they seek convenient external scapegoats. Immigration policy should be guided by facts, individual accountability, and the rule of law, not sweeping generalizations about entire nations.
Serious debates deserve serious arguments.
ایک نشست کی خاطر مولانا اس حد تک گر گئے کہ شہداء اور غازیوں کی قربانیوں پر بھی سیاست شروع کر دی قومی سلامتی اور شہداء کے احترام پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
#مفاد_پرست_مولانا
Every day of peace enjoyed across Pakistan is supported by the dedication of soldiers serving in some of the country's most challenging environments. Their courage in confronting terrorism and protecting innocent lives
#NationBehindPakArmy
Every martyr who gave his life for the nation has strengthened Pakistan's resolve against extremism. Their courage will forever remain a source of pride and inspiration.
#NationBehindPakArmy
The commitment and dedication of the Pakistan Army reflect a strong sense of duty toward the nation. Their efforts in maintaining security, assisting during emergencies, and supporting communities contribute to a safer and more resilient Pakistan. #NationBehindPakArmy