گالا پمپ ہونے کی وجہ گالا کا 20 ملین موبائل یوزر گیم سٹوڈیو خریدنا اور گالا کو بطور گیس ٹوکن اپنی L1 بلاک چین میں استعمال کرنے کا ارادہ ظاہر کرنا ہے۔
2/2
#gala#Cryptocurrency#metaverse#nft
گالا اپ ڈیٹ: میٹاورس پراجیکٹ gala لانگ ٹرم ہولڈ کے لیے اچھا پراجیکٹ ہے۔ اسے ابھی خریدنا مناسب نہیں کیونکہ پمپ ہو رہا ہے۔ چند دن پہلے ہم سے جس نے بھی گالا کا پوچھا ہم نے اسے پارٹس میں خریدنے کا مشورہ دیا۔
1/2
#btc#gala#nft#metaverse
A crypto wallet attributed to the BTC-e exchange that's been linked to the 2014 Mt. Gox hack burst into life Wednesday with its largest transaction since August 2017, sending a total of 10,000 bitcoin, to two unidentified recipients. CoinDesk
It seems Dollar index has broken the resistance of 109.29. If dollar index continues to move upward. It will not good for bitcoin & S&P 500. We may see bitcoin downward movement soon.
سازی میں پیش رفت ہوتی ہے۔ تجزیہ کار آنے والے دنوں میں شرح سود کے حوالے سے بینکس کی پالیسی کو آبزرو کرتے ہیں۔جیسے ابھی امید کی جا رہی ہے کہ شاید امریکہ 21 ستمبر کو شرح سود 75 بیسز پوائنٹس بڑھانے جا رہا ہے۔سٹاک اور کرپٹو مارکیٹس آج کی کانفرنس پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔
2/2
آج امریکین فیڈرل بینک کی جانب سےجیکسن ہول کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔جو دو دن تک رہے گی۔مارکیٹ تیز اتار چڑھاؤ دیکھا سکتی ہے۔اس لیے فیوچر ٹریڈنگ میں احتیاط کریں۔ اس کانفرنس میں تمام دنیا کے بینکس کے سربراہان شرکت کرتے ہیں اور مہنگائی اور انٹرسٹ ریٹس کے حوالے سے
مانیٹری پالیسی
1/2
BREAKING: Russian security agency says killing of Darya Dugina, daughter of influential political theorist Alexander Dugin, was carried out by Ukrainian intelligence.