Israeli security cabinet meeting in Tel Aviv got hit by Iranian hypersonic missile. So far 7 Israeli army Generals dead bodies recovered from the site. More dead expected building totally destroyed.
شادی کے پہلے دن سے احمد ہر مہینے اپنے والدین کو 25 ہزار روپے بھیجتا رہا۔ نہ کوئی بہانہ، نہ تاخیر۔ والدین ایک چھوٹے سے گاؤں میں سادہ سی زندگی گزار رہے تھے۔ اُنکا کوئی مطالبہ, کوئی شکوہ نہیں تھا۔
آٹھ سال گزر گئے اور کُل بھیجی گئی رقم 24 لاکھ روپے ہو گئی۔ احمد ہمیشہ سوچتا تھا, “کم از کم وہ آرام سے تو ہیں۔”
2024 میں اچانک والد کا انتقال ہو گیا۔ کاغذات ترتیب دیتے ہوئے والدہ نے ایک ‘بینک پاس بک’ احمد کے ہاتھ میں تھما دی۔ جسکا بیلنس ساڑھے اُنتیس لاکھ روپے تھا۔ احمد کی بھیجی ہوئی ہر رقم محفوظ تھی۔ اوپر سے فکسڈ ڈپازٹ بھی۔
پاس بک کے اندر ایک چھوٹا سا نوٹ رکھا تھا؛
“یہ تمہارے بچوں کے مستقبل کے لیے ہے۔ ابو”
احمد سمجھتا رہا کہ وہ اپنے والدین کا سہارا ہے، مگر حقیقت میں وہ خاموشی سے اس کا مستقبل محفوظ کر رہے تھے۔
یاد رکھیں, والدین کبھی والدین ہونا نہیں چھوڑتے، چاہے آپ خود کو کتنا ہی کفیل کیوں نہ سمجھنے لگیں❤
(منقول)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوَّ
جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں
اے کائنات کے مالک! ہمارے پیاروں عزیز رشتہ داروں اور جو احباب یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
موجودہ وقت میں حق کو سمجھ کر اس کا انتخاب کرنا اتنا ہی مشکل جتنا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مکی دور میں مشکل تھا
نبی و صحابہ کی سیرت اپنانے والے کبھی ناکام نھیں ہوتے اس یقین کے ساتھ ہر مشکل مرحلہ سے گزرجانا ہی کامیابی کی ضمانت ہے جس کا نمونہ پیش کررہے غزاوی
جزاھم اللہ خیرا