پچھلے چند دنوں سے کچھ چور ٹھگ اور نوسرباز کشمیری قوم سے ووٹ لینے کے لیے جعلی کشمیری بنے پھر رہے ہیں یہ ہے کشمیر کا بیٹا خواجہ مہران جس سے بچے جوان بوڑھے سب پیار کرتے ہیں
بھلوال۔ صاف ستھرا اور کرپشن سے پاک پنجاب، اس شہر میں سیورج پر اربوں روپے لگ چکے ہیں۔ پیاری بہن مریم نواز، معلوم کریں۔ ستھرا پنجاب اور سیورج کے ٹھیکے دار سے لینڈ کروزر کس نے لی ہے؟ ندیم افضل چن
#pakistan@NadeemAfzalChan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سندھ میں ایک مرتبہ ڈھائی لاکھ ٹن گندم چوہے کھا گئے تھے پاکستان میں جو چوہے کا سائز ہے وہ روزانہ 2/3 گرام سے زیادہ گندم نہیں کھا سکتا تو میں نے ان سے پوچھا کہ اتنی گندم کھانے کے لیے آپ کو 2 سے 3 کروڑ چوہے چائیے جو روزانہ صبح شام گندم کھائیں تو پھر بھی انہیں 5 سال لگیں گے اتنی گندم کھانے کے لیے ! فرخ سلیم ۔۔۔
دبئی کا قرضہ
سعودیہ سے لے کر واپس کر دیا
اب چین کا قرضہ
امریکہ سے مانگ کر واپس کر دیں گے کسی کا ایک روپے نہیں رکھنا ہم نے
ایف اے پاس کمپنی کا ویژن ۰۰
Donkey Raja M.D.
"عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے خاص وفاقی آئینی عدالت بنائی گئی ہے اس عدالت کا آئین سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ آئین نہیں دیکھ رہی وہ نیب کے کیس دیکھ رہی ہے جو کہ ان کا کام نہیں بنتا ۔ ہم نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ جانا تھا سپریم کورٹ کہتی ہم عمران خان اور بشری بی بی کا کیس سن ہی نہیں سکتے یہ خاص اس عدالت میں سنا جائے گا جہاں جج چن کر بٹھائے گئے اور ان کی مراعات اربوں میں ہے"۔ @Aleema_KhanPK
#FreeIKTheNationalAsset
🚨🚨انڈیا میں ایک طرف وزیرتعلیم نے استعفی دیا دوسری طرف مودی جی بہار فوج اور پولیس نے طلبا پر فائرنگ کھول دی ۔گھراو جلاو جاری ۔
پاکستان کی طرح کسی بھی ملک میں رجیم چینج کا کوئی بھی مافیہ اتنی آسانی سے شکست نہیں ماننا چاہتا ۔
چلو اس خطے میں کسی میں تو غیرت ہے کہ نوجوانوں کی جانب سے بری طرح سے رد کیے جانے پر اسعفٰی دے دیا۔
یہاں تو ایسے بھی ہیں کہ جتنا رد کیے جاتے ہیں، جتنا ذلیل ہوتے ہیں، اتنا ہی زیادہ اقتدار سے چمٹ کر عوام کی زندگی عذاب بناتے ہیں۔
اب اور کیا دینا ہے باجی جی۔ دینے کے قابل کچھ رہا ہی نہیں۔ آپکو غلط فہمی ہے خانہ خراب ہو چکا۔ قرضہ 100 ارب ڈالر سے اوپر ہے۔ غربت 45 فیصد سے اوپر۔ ایکسپورٹ گر چکی۔ دہشت گردی میں نمبر ون۔ اس لئے اب دینے کو کچھ باقی نہیں رہا۔