پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لٹر کلائمیٹ لیوی (ماحولیاتی ٹیکس) عائد ہے جسکے ذریعے حکومت نے گزشتہ مالی سال 46 ارب روپے اکٹھے کیے۔ اب اس ٹیکس کو دوگنا کر دیا گیا ہے یعنی 5 روپے فی لٹر۔ جبکہ وفاقی بجٹ میں ماحولیات کیلیے صرف پونے 3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ عوام کو خوب نچوڑ!
علیمہ خانم جتنی تیزی سے KP کے اندر گرفت بنا رہی ہیں اتنی تیزی سے ہمارے وزیراعلیٰ جو عشق عمران میں مارے جانے تھے وہ بیک گراؤنڈ میں جاتے جا رہے ہیں
ایک تختی پر سب کی تصویر ہے سہیل آفریدی کے ساتھ شاہد آفریدی کی تصویر ہے آئمہ بیگ ساتھ ہیں عمران خان کی تصویر نہیں ہے
آپ نے عمران خان کو مائنس کرنا شروع کردیا ہے سہیل آفریدی صاحب آپ مجرم ہیں PTI کے آپ نے گنڈاپور سے زیادہ دھوکا دیا ہے PTI کو
ایثار رانا
ایک بہت بڑا وکیل بنتا ہے (بیرسٹر گوہر)
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں، کہ تحریک انصاف کا وہ لیڈر بھی کمپرومائز ہے جس کی وجہ سے عمران خان آج تک جیل سے باہر نہیں آ پایا، سردار عبد المجید
انڈیا میں کاکروچ سڑکوں پر نکل آئی،
کچھ مہینے پہلے بننے والی کاکروچ پارٹی نوجوان طلباء پر مشتمل ہے، کروڑوں نوجوان اس پارٹی کو جوائن کر چکے ہیں،
مودی سرکار کے خلاف نئی دہلی میں دما دم مست قلندر شروع ہو چکا ہے،
اب مودی اپنے سوال کی جانب گامزن ہے۔
عمران خان کی علاج اور فورا ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کرونا ہماری اولین، ترجیح ہے۔۔۔ جبتک ایسا نہیں ہوتا ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے چاہے اس میں جان جاتی ہے یا گرفتاری ہوتی ہے فرق نہیں پڑتا۔۔
خیبرپختونخوا کے کچے کوٹھوں سے اٹھ کر سائیکلوں پر سوار ہو کر آئے عمران خان کی وجہ سے کوٹھیاں مل گئیں، سائیکلوں کی جگہ پیجاروں لینڈ کروزرز آگئیں لونڈے اپنی اوقات بھول گئے۔
عمران خان کو بیچ گئے۔ 😢
فضل الرحمان کے بیان پر صرف سیاسی رولا اور عمران خان کی بہن کے بیان پر اداروں کے نوٹس اور طلبی۔
یاد رہے کہ نا صرف فضل الرحمان کا دیا بیان کئی گنا زیادہ سخت ہے بلکہ وہ انکی پوری قیادت اس پر ڈٹ کر قانونی کاروائی کے طعنے بھی دے رہے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ عمران خان کی بہن سے ہے۔
اس سے 2 چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
1: اسٹیبلشمنٹ فضل الرحمان کو اپنے لیے فل الحال خطرہ نہیں سمجھتی۔
2: عمران خان کا خوف اب بھی انکے اعصاب پر طاری ہے۔
🇺🇸 Trump at 5:00 PM: "Israel told me Iran tried to assassinate me."
🇮🇷 Araghchi at 6:00 PM: "They also said we’re 7 days from a nuke. Then you started a war and killed our people.
How many leaders has Iran killed? Zero 🔥
We want peace. Now everyone knows who’s pushing war with lies." 👏🔥
Araghchi completely shut it down. He is a strategic genius 👏