آج کچھ دیر قبل قوم سے کیا گیا میرا مکمل خطاب!
پاکستان تحریک ان��اف ہمیشہ سے ایک پرامن اور جمہوری جماعت ہے۔ میں نے کئی ایک واقعات کا حوالہ دیا ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے تصادم کی راہ روکنے کیلئےمسلسل صبر و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے بار بار پرامن راستے کا انتخاب کیا اگرچہ مجھے اور میری جماعت کو اس کی سیاسی قیمت ہی کیوں نہ اٹھانا پڑی۔
میرا حکّام سے مطالبہ ہے کہ سرکاری عمارتوں پر کئے جانے والے کسی بھی حملے کی شفاف تحقیق کریں؛ میرا اعتقاد ہے کہ یہ سب تحریک انصاف کو پھانسنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔
اس کے ساتھ ہی میں پولیس سے کہتا ہوں کہ زبردستی گھسنے اور افراتفری پھیلانے کی بجائے باقاعدہ سرچ وارنٹس کے ساتھ میری رہائشگاہ پر آئیں اور ان مبیّنہ دہشتگردوں کو (بقول ان کے) جو یہاں چھپے ہوئے ہیں گرفتار کرلیں۔
پیپلزپارٹی کی سیاہ غیر جمہوری تاریخ میں ایک اور واقعے کا اضافہ!
زرداری کے دستخط اور عاصم منیر کا مسلط کردہ وزیر داخلہ!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔۔۔!!
#ذہنی_مریض_نامنظور
صوبے بنانے کی بات ائی تو بلاول ڈٹ گیا سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے پنجاب میں شریف خاندان نے کہا پنجاب کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور جب خیبر پختون خواہ کی باری ائی تو سب کہہ رہے ہیں لگا دو ایمرجنسی یہ پختونوں کے خلاف کھلی دشمنی نہیں تو اور کیا ہے