آجکل سوشل میڈیا کے دو مسائل
پہلا👇
کونسٹچوشن ایونیو
کُل فلیٹس 200
تو دو سو ہی مالکان بھی ہونگے
سُنا ہے
کہ بہت سے مالکان غیر مُلکی بھی ہیں
یہ بات بھی پکی ہے
کہ سب مالکان اربوں پتی ہیں
ان سو ارب پتیوں کی خاطر
الباکستانی سوشل میڈیا پر پاگل اور بہونترا ہوا کون ہے؟+
ویسے تو میں جانتا ہوں کہ آپ میں اتنی عقل نہیں
مگر پھر بھی کوشش کیجیے گا
کہ میری تحریر پڑھتے ہوۓ
ذرا 5/7 منٹس کیلیے شیعہ سُنی عینک اتار کر سائیڈ پر رکھ دیں
👇👇
ایران کے پاس کھونے کو اب کُچھ باقی نہیں رہا
ایران نے اپنی فوجی قیادت مروا لی
سائنسدان مروا لئیے
سیاسی قیادت مروا لی+
یہ مسجد وزیر خان کا چوک ہے
آپ میری بات کا یقین نہیں کریں گے
کہ یہاں کے چاۓ خانوں پر دوسرے علاقوں بلکہ پوش علاقوں سے بسنت دیکھنے آئی فیملیز بمعہ کُچھ فارنرز اتنی رونق تھی
لگ رہا تھا کہ میں یورپ کے کسی شہر کے چاۓ خانے پر بیٹھا ہوں
کلپس نہیں بناۓ
کیونکہ یہ مجھے مناسب نہیں لگتا+
مران کھپتان
@ImranKhanPTI
اسکی کلٹ پارٹی
@PTIofficial
اور انکا سوشل میڈیا
خالص کنجروں کا ٹولہ ہے
PTI کی 22 سالہ یدویہد
جب سے شروع ہوئی
سے آجتک
انہوں نے صرف دوسروں پر الزامات ہی لگاۓ
جو کبھی ثابت نہیں ہوۓ
مران یا اسکی کلٹ پارٹی کا ایک الزام بتائیے
جو آجتک سچ ثابت ہوا ہو؟؟+