@10waliullah کیا اسکی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں یا دماغی توازن بگڑا ہوا ہے کہ آج 22/23 سال کا نوجوان خود جا کر اپنا گھر نہیں ڈھونڈ سکتا یا سکھر دوسرے ملک میں ہے؟
مطلب کچھ بھی کہانی گھڑ لو اپنی مشہوری کے لیے
@awarahgard میں اور میری تنہائی
اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
پاکستان میں ہوتا
تو کتنے سارے آم کھاتا
یہاں تو کبھی کبھی ملتے ہیں
زیادہ تر میکسیکن
بیکار
مس یو مینگوز
@awarahgard ایران میں آئینی ڈکٹیٹرشپ ہے یعنی آدھا تیتر آدھا بٹیر اور انکا سپریم لیڈر مطلق العنان ہے۔ ریاست آئینی طور پر شیعہ ہے اور سنی مسلمان اقلیت شمار کیے جاتے ہیں یعنی کمتر درجہ اور انکے ساتھ امتیازی سلوک عام ہے۔ جب وہ خود کو آپ سے اعلیٰ سمجھتے ہیں تو ان سے اچھی امید رکھنا بیکار ہے۔
تھریڈ کے آخر میں
ایک خوشخبری
یا میرے دل کی آواز کہنا
زیادہ بہتر ہے
کہ اسرائیل کے گریٹر اسرائیل کا خواب بھی فلحال وڑ وُڑ گیا
جسطرح وہ عراق لبیا شام سے ہوتا ہوا
ایران تک پہنچ گیا تھا
اسرائیل کے گوڈے گٹے بھی پاکستان نے توڑ دئیے
الحمد للہ❤️
مجھے تو لگتا ہے
کہ اسرائیل دی کُتے والی
پاکستان دے ای ہتھوں لخی ہوئی
😂😂😂
ان شاء اللہ
اب بلندیوں پر پاکستان کی باری ہے
ان شاء اللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤️
@Shahzad_Sidd11 بہت دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ کروڑوں لوگ چند ہزار جاہلوں کے ہاتھوں یرغمال بن جاتے ہیں
کیا یہ لوگ عوام کو ایذا پہنچا کر اللہ کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں ؟
گاف پر چھتر ہی پڑیں گے
مناؤ جشن چراغاں اس احتیاط کے ساتھ
کسی چراغ کی لو سے کسی کا گھر نہ جلے
@awarahgard عاصم منیر صاحب کو دنیا نے بہترین جنگجو تسلیم کیا
مودی کی ہر جگہ کتے والی ہورہی دیکھ کر ٹھنڈ پڑ جاتی ہے
فیلڈ مارشل کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں ❤️
کہ ہر جگہ پاکستان کا ڈنکا بج رہا ہے ❤️
ڈئیر دنیا
جنگ کیسے لڑنا ہے؟
ہم سے سیکھو
کیونکہ ہم لڑاکا ہیں
دشمن کی چوک میں دھوتی اتار دیتے ہیں
مودی سے پوچھ لو
صُلح کیسے کروانا ہے؟
ہم سے سیکھو
کیونکہ ہم صُلح سپیشلسٹ بھی ہیں
امریکہ ایران سے پوچھ لو
ہم تو بنا لڑے بھی
کسی کی ٹانگیں اُٹھا دیتے ہیں
USSR سے پوچھ لو
اُستادوں کا استاد
عامل باوا
پاکستان ❤️
😂😂😂