بجلی کے بل اور ٹیکسوں میں اضافے اس لیے ہورہے کہ آپ قرضے واپس کریں خود یہ جہاز خرید رہے ، افسران کو نئی گاڑیاں دے رہے اور ججز کو چالیس چالیس لاکھ تنخواہیں اس لیے دی جارہی ہیں کہ وہ ان کے حکم پر جھوٹے پرچوں میں آپ لوگوں کو سزائیں سنائیں ۔
عمران خان کو انہوں نے جیل میں بند کر رکھا ہے ان کا اگلا ارادہ ان کو ختم کرنے کا ہے ،ان سے برداشت ن��یں ہورہا کہ عمران خان کا نام کیوں ختم نہیں ہورہا ، اگر آج بھی ہم نہ نکلے اور عمران خان کو باہر نہ نکالا تو یہ اسے ختم کر دیں گے ۔
ہم کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟ عمران خان پر اس سے برا وقت نہیں آئے گا۔ ہمیں فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ، اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کریں۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#آزادی_یا_شہادت
ہم نے پارٹی سے کہا آپ پلاننگ کریں تیاری پکڑیں ہم تیار ہیں ، ل��گ نکلنے کو تیار ہیں۔
ہمارا پہلا مطالبہ: عمران خان کا ہسپتال میں علاج
دوسرا مطالبہ: عمران خان کی قید تنہائی کا خاتمہ،ان ملاقاتیں بحال کی جائیں، ان کے تمام قانون حقوق بحال کیے جائیں۔
تیسرا مطالبہ: ججز اگر انصاف نہیں دے سکتے تو گھر جائیں ،ناانصافی کرکے مجرم نہ بنیں عدالتیں بند کرکے گھر جائیں۔
ناانصافی کرنے والے ججز گھر جا کر بچوں کو کیا بتائیں گے ؟ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے بدلے حرام کا پیسہ گھر لا رہے ہیں؟۔ ججز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف ڈٹ جائیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#آزادی_یا_شہادت
🔴 ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر ہر غیر ملکی وفد کے لیے سیاسی طور پر منتخب کردہ قرآنی آیات تلاوت کی گئیں:
• سعودی عرب کو وہ آیت سنائی گئی جس میں دو لشکروں کے معرکے کا ذکر ہے، ایک ایمان والا اور ��وسرا بے ایمان۔
• ترکیے کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں جہاد کرنے والوں کو بیٹھنے والوں پر فضیلت دی گئی ہے۔
• لبنان کی حکومت کو وہ آیت سنائی گئی جس میں لوگوں کے قربانی دینے سے انکار کا ذکر ہے۔
• حزب اللہ کو یہ آیت سنائی گئی: “کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو — تم ہی غالب ہو۔”
• حماس کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں ان مردوں کی تعریف ہے جنہوں نے اللہ سے کیے گئے عہد کو پورا کیا، “کچھ وفات پا گئے اور کچھ انتظار میں ہیں۔”
• یمن کے حوثی کو وہ آیت سنائی گئی جس میں مومنوں کی تعریف ہے کہ انہوں نے لڑائی میں کمزوری نہیں دکھائی۔
• قطر کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں معافی اور اللہ کے فضل ک�� ذکر ہے، جسے اس کے ثالثی کردار کی طرف اشارہ سمجھا گیا۔
🚨 بھارت میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو کی زندگی کی جھلک۔
یہ مناظر نہایت پریشان کن ہیں اور بھارت میں موجود ذات پات پر مبنی امتیازی سلوک کے سنگین مسئلے کی عکاسی کرتے ہیں۔
🔴 امریکی نژاد ترک صحافی جینک ایغور:
چین اور پاکستان نے باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر جوہری بم گرایا تو وہ اسرائیل پر نیوکلیئر گرا دیں گے۔
اسرائیل ایران امریکہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اسرائیلی اس میں ناکام رہے ہیں۔
ایران نے جرمنی پر منافقت کا الزام عائد کیا۔
“ایک طرف جرمن چانسلر کہتے ہیں کہ اسرائیل ایک ‘گندا کام’ کر رہا ہے، اور دوسری طرف وہ اسی ‘گندے کام’ کی حمایت بھی کرتے ہیں۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔”
شاعر مشرق علامہ اقبال نے ایران کے بارے میں جو کہا تھا وہ آج سچ بن کر سامنے آ رہا ہے آج کل کچھ دانشور فلسطین اور ایران پر علامہ اقبال کے اشعار کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن وقت بتائے گا کہ ایران کی فتح دراصل فکر اقبال کی فتح ہے
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم ن�� وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
پاکستانیو اگر آپ خود کو بدنام کرنے والے بھارت کی یہ اصلیت دنیا سے شئیر نہیں کر سکتے تو سوشل میڈیا چھوڑ دیں!
بھارت کا 2022 کا ڈیٹا بتاتا کہ بھارت میں ہر روز کم سے کم 86 اور ہر سال کم سے کم 30 ہزار خواتین کا ر*پ کیا جاتا تین سال میں یہ تعداد سو فیصد بڑھ چکی ہے 99.1 فیصد کیسز میں ر*پ شدہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا ہر بارہ منٹ میں ایک دلت ہندو خاتون کا اونچی ذات کے ہندوؤں کی جانب سے ر*پ کیا جاتا بھارتی فوج میں بھارتی فوجی افسران فوجی خواتین کا ر*پ کرتے سپین سے آنے وا��ی خاتون سیاح کا گینگ ر*پ کر کے اسکو قتل کیا گیا غیر ملکی سیاح خواتین کو شدید ہراساں کیا جاتا
بھارت میں نہ عورت محفوظ ہے نہ اقلیت ۔ اسلئے بھارت نہ جائیں بلکہ پاکستان آئیں جہاں مہمان کو اپنی عزت س��جھا جاتا #Pakistan #India
اسلام و علیکم!
چیچنیا نے امریکہ اور امریکہ کی دہشتگرد تنظیم اسرائیل کو خوف زدہ کر دیا اور ایران کے ساتھ جنگ میں داخل ہونے کا اعلان کر دیا! انشااللہ جلد بکھرے ہوئے مسلمان یہود و کفار کے مقابلے میں متحد اور محترک ہو جائیں گے۔
پاکستان کا شہزادہ جب بولتا تھا تو پوری دنیا سنتی تھی ۔پوری دنیا اس کا احترام کرتی تھی ۔لگتا تھا کہ کوئی نیوکلر پاور ایٹمی طاقت ملک سے تعلق رکھنے والا ایک بادشاہ بول رہا ہے ۔
بڑے بڑے لوگ اس کو سنتے تھے اے اللہ اس دور کو واپس لا دے میرے پاکستان کی عزت کو بحال کر دے ۔🥹🙏
عمران خان نے اپنے دور حکومت میں عام آدمی کو مہنگائی کے بوجھ سے بچایا 212 یونٹ کا بل 2200 روپے تھا
اور اس پر بھی سبسڈی دی تھی
آج 13 جماعتوں کی تجربہ کار حکومت جو مہنگائی کے خاتمہ کا اعلان کرکے آئی تھی شہباز شریف دور حکومت 101 بجلی کے یونٹ بل 12000 روپے آیا