جناب تابش دہلوی کی ایک نایاب ویڈیو
بارِ حیات اُٹھائیے، تنہا اُٹھائیے
یہ بوجھ آپ سے نہیں اٹھتا، اٹھائیے
نادِیدہ منظرُوں کو اگر چاہیں دیکھنا
اپنی ہی ذات سے کوئی پردہ اُٹھائیے
بزبان شاعر تابش دہلوی
"جدی پشتی نوکر "
ایک مزدور باپ اور گاؤں کے چودھری کے درمیان مکالمہ
بہت ہی خوبصورت اور دکھ بھرے الفاظ والی پنجابی نظم
جناب عاقب ستیانوی
بزبان شاعر
ایک بار ضرور سنیں۔
*قوت حافظہ کا مجرب عمل*
از حافظ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ درخواستی رحمۃ اللّٰہ علیہ سابق امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان۔
ھر دعا تین تین مرتبہ پڑھنی ھے، فرض نمازوں بعد، صبح شام، درس و بیان سے پہلے پڑھے تو آمد بھی ختم نہیں ہو گی، ڈر بھی نہیں ہو گا اور دعوت الی اللہ میں تاثیر بھی ہو گی۔ اور موقع ملے تو ملتزم پر تین مرتبہ پڑھیں۔
بِسْمِ اللَّهِ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
مَا شَاءَ اللَّهُ لَا يُصَرِّفُ السُّوءَ إِلَّا اللَّهُ
مَا شَاءَ اللَّهُ لَا يَسُوقُ الْخَيْرَ إِلَّا اللَّه
مَا شَاءَ اللَّهُ مَا كَانَ مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنَ اللَّهِ
مَا شَاءَ اللَّهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ۔
اللَّهُمَّ نَوِّرْ قَلْبِي وَاشْرَحْ صَدْرِي وَاطْلِقْ لِسَانِي وَزِدْ قُوَّةَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَحِفْظِي
وَاجْعَلْنِي فَوْقَ كَثِيرٍ مِنَ الْخَلْقِ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنَا عَلَىٰ كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ۔
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا۔
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي ۔۔
ہر دعا تین تین دفعہ پڑھنی ہے اور ہرنماز کے بعد