ابھی کچھ دن پہلے تو نیوز سرکولیٹ کر رہی تھی کہ پی ٹی اے کی منظوری کے بغیر ریٹس نہیں بڑھائے جائیں گے کیا پی ٹی اے سے منظوری لی گئی ہے یا بنا منظوری کے ہی پھر سے ریٹ بڑھا دیے گئے
@jazzpk@PTAofficialpk
جاز کیش نے میری شکایت بنا مجھ سے کنفرم کئے ہی حل کر دی حالانکہ شکایت ویسی کی ویسی ہے. یہ ایک بہت ہی نون پروفیشنل بیھےویر ہے ایسی بڑی کمپنی سے
@jazzpk@JazzCash@StateBank_Pak#customerHelp