مجھے جو میسج کر کے پوچھتے ہیں کہ فوج نے آج تک کیا ھے ؟
تو بس میرا ان سب کو مختصر سا جواب ہے
کہ اگر ہمارے پیارے وطن کی فوج نہ ہوتی تو دشمن ملک بھارت ، دشمن ملک افغانستان ، دشمن ملک اسرائیل ، کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیے گئے وطن پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر کے تمہاری سگی بہنوں ، سگی بیٹیوں ، سگی بھابھیوں کی عزتوں کو تار تار کر دیتیں تمہاری جان و مال اور عزتیں محفوظ نہ رہتی سمجھے باقی
فوج کے حوالے سے مجھ سے پرسنل پر سوال کرنے کی بجائے عراق ، شام ، لبنان ، لیبیا کے رہائیشیوں سے جا کر پوچھ بھی لینا اور سوالات بھی کرنا
پھر آپ کے ہوش ٹکانے میں آجائیں گے
بدبختوں کم ظرفوں ہوش کے ناخن لو کچھ تو سوچنے کی کوشش تو کیا کرو
یہ تمہارے موروثی سیاہ ست دان اور لالچی بدکردار بدیانت سیاہ ست دان گرگٹ کی طرح رنگ بدلتیں ہیں ان کی قصیدہ گوئیاں چھوڑ کر وطن کی قدر کرو ۔
وطن ہو گا تو سیاہ ست کر پاو گئے ورنہ سگریٹ جلا کر خاموشی سے بیٹھے رہنا
@OfficialDGISPR
آئی ایس آئی یہ وہ ادارہ ہے جو شور نہیں مچاتا، اپنی موجودگی کا اعلان نہیں کرتا، بلکہ قومی سلامتی کے تقاضوں کے مطابق خاموشی سے اپنا کام کرتا ہے۔ اس کی خاموشی دشمن کے لیے ہمیشہ ایک سوال ہے کہ اسے کب، کہاں اور کس انداز میں جواب ملے گا۔ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ 🇵🇰
پاک افواج زندہ باد ۔۔۔ کور کمانڈر پشاور نے جو کہا ،حق ہے۔
کور کمانڈر پشاور جنرل نعیم اختر، نے اللہ کو گواہ بنا کر جس عزم کا اظہار کیا، اور جو دعا فرمائی ۔۔۔ ہمیں اپنے بہادر جنرل اور پاک افواج پر فخر ہے ۔ اللہ کے بعد، ہماری بہادر افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کی محافظ ہیں ۔۔۔
جو کوئی کور کمانڈر کے اس عزم اور اللہ کے حضور اس اقرار پر یقین نہ کرے وہ گمراہ ہے، ابلیسی کنکترا ہے، شائد اسکی حلال پیدائش بھی مشکوک ہے ۔۔۔ ایسے منکرین کو اپنا DNA چیک کرانا چاہیے ۔
@OfficialDGISPR
برف پوش چوٹیوں سے لے کر تپتے صحراؤں تک، وطن کے یہ محافظ ہماری سلامتی کے ضامن ہیں۔ جن کا عزم چٹانوں سے زیادہ مضبوط اور حوصلہ ہر طوفان سے بلند ہے، پاک فوج کے ان نڈر سپوتوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام! 🇵🇰🫡
اندھیرے کی آڑ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے اپنا جھنڈا گاڑا، مگر سورج نکلتے ہی ایک غیرت مند بلوچ جوان نے اسے خاک میں ملا دیا۔
پاکستان سے محبت کا یہ سچا جذبہ ہر پاکستانی کو دیکھنا چاہیے، اس بہادر نوجوان کو سلام۔
رات ڈھل چکی ہے،قوم سکون سے سو رہی ہے،مگر سپوت آج بھی جاگ رہے ہیں۔ نہ ان کی کوئی آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی ہے، نہ آرام کا وقت۔ کسی ماں کا لال، کسی بچے کا باپ، اپنے پیاروں سے دور وطن کی حفاظت میں مصروف ہے۔ ہم سکون سے سوتے ہیں کیونکہ وہ جاگ رہے ہیں۔
سلام ہے ان جاگتی آنکھوں کو!
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر کا ایک ویڈیو کلپ نظروں سے گزرا۔ اس بیان کو حقیقت میں اس طرح دیکھئے کہ انشاءاللہ اب ہمارے صوبے سے دہشت گردی ختم ہونے کو ہے ۔میں قطعی یہ نہیں کہہ رہا کہ ماضی کے کورکمانڈرز نے کوششیں نہیں کی ہوں گی لیکن ایسا بیان میں نے کم از کم پہلی مرتبہ سنا ہے۔کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا:
”سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہو��ی اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے، بدامنی یا یہاں معدنیات پر قبضے کے لیے بھیجا ہے، تو یا اللہ! میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اور آخرت بھی برباد کرے۔“
کور کمانڈر پشاور کے اس بیان اور اللہ کے حضور کئے گئے اس اقرار کے بارے میں مجھے یقین ہے کہ اس سے عوام کے خدشات دور ہوں گےاور عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کی فضا قائم ہو گی۔
بلوچستان کی تین سگی بہنیں ایف سی میں بھرتی ہو کر وطن کی خدمت سرانجام دے رہی ہیں۔
دنیا دیکھ لے، یہ ہیں بلوچ خواتین جو ہر فتنے اور دہشت گردی کے سامنے رکاوٹ بن کر عوام اور اپنے ملک کی حفاظت کے لیے کھڑی ہیں۔
شمالی وزیرستان کے جرگے میں اس وقت مکمل سناٹا اور روح پرور کیفیت طاری ہو گئی جب کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے اجتماعی دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے! تمام قیاس آرائیوں اور منفی پروپیگنڈے کو دفن کرتے ہوئے انہوں نے جو الفاظ ادا کیے، اس نے وہاں موجود ہر شخص کے دل کو چھو لیا
معدنیات پر قبضے اور خفیہ ایجنڈوں کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کور کمانڈر نے اللہ کے حضور اقرار کیا کہ اگر انہیں ریاست نے امن کے سوا کسی اور مقصد کے لیے بھیجا ہے تو اللہ ان کی دنیا و آخرت برباد کر دے، اور اگر انہیں خیبرپختونخوا کا ایک ایک انچ پنجاب، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر جتنا پیارا نہ ہو تو ان کی تنخواہ حرام ہو۔
جرگے میں بیٹھے عمائدین کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ لوگ ان سے بھی بڑھ کر وطن سے مح��ت کرنے والے اور امن کے خواہاں ہیں، اور اللہ سے دعا کی کہ وہ سب کو امن کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔
ایک اعلیٰ عسکری کمانڈر کے اس غیر معمولی، جذباتی اور بے باک اقرار نے نہ صرف مقامی عمائدین کے دل جیت لیے بلکہ علاقے میں پائیدار امن اور باہمی اعتماد کی ایک نئی لہر دوڑا دی۔
بھائیوں بہنوں!
ہمیشہ یاد رکھیں
تاریخ میں صرف ایک ملک کلمے پر بنا ہے، جس میں مختلف قوموں نے عصبیت چھوڑ کر کلمے کی بنیاد پر اتحاد کیا
جب آپ پاکستان کا دفاع کرتے ہیں تو آ�� اس نظریہ کا دفاع کرتے ہیں کہ کلمے کے نام پر مسلمان اکٹھے ہوسکتے ہیں
پاکستان کا دفاع نظریہ اسلام کا دفاع ہے۔
یہ ویڈیو شہید عبدالوحید گل کے بھائی نے بھیجی ہے۔
قبر پر نصب یہ بورڈ محض ایک نام کی تختی نہیں، بلکہ ایک بہادر سپوت کی شناخت، اس کی لازوال قربانی اور وطن سے وفاداری کی علامت ہے۔ یہ آنے والی نسلوں کو یاد دلاتا رہے گا کہ امن کے لیے ہمارے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
پاک فوج صرف وردی کا نہیں، بلکہ بے لوث قربانی اور وطن سے سچی محبت کا نام ہے۔ سرحدوں پر جاگتے یہ بہادر بیٹے اپنی خوشیاں وار کر ہمارے کل کو محفوظ بناتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے غازیوں کو سلامت رکھے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🇵🇰🫡
شہید کی موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔۔۔
بشیر احمد ولد حاجی مولا بخش کھوسہ ساکن چتن پٹی ضلع صحبت پور ایف سی بلوچستان نوشکی میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے جامِ شہادت نوش کی
شہید بشیر احمد نے وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ضلع صحبت پور اپنے اس بہادر سپوت کی شہادت پر فخر کرتا ہے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبرِ جمیل د�� اور وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
شہداءِ پاکستان کو سلام!
کیپٹن محمد عاقب جاوید شہید
تاریخِ پیدائش:18 نومبر 1994ء
ت��ریخِ شہادت:26 جولائی 2019ء
132 لانگ کورس | سابقہ 131 ایس پی آرٹلری
سات گولیاں بھی اس بہادر سپوت کے عزم، حوصلے اور وطن سے وفا کو نہ توڑ سکیں۔ وہ آخری سانس تک دشمن کے سامنے ڈٹے رہے اور اپنی جان وطنِ عزیز پر قربان کر دی۔