🚨🚨شوکت خانم ہسپتال اپیل
شہزادی ڈیانا کہہ رہی ہے شوکت خانم ہسپتال دنیا میں واحد پرائیویٹ ہسپتال ہے جو 80% مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ شوکت خانم جیسے عظیم ادراے کو سپورٹ کریں
@ShayanA2307 شایان علی آپ ایک law student ہیں! یہ بھی بتائے کہ اگر ایک بےقصور شخص جو جبری قید میں ہو اور وہ اس طرح کا خط چیف جسٹس کو لکھے تو عدالت پر کیا واجب ہو جاتا ہے کہ اس پر ایکشن لے،اور اگر وہ خاموشی اختیار کرے تو ان کے خلاف کیا کیا جا سکتا ہے؟
@zumars786 کتنے دکھ کی بات ہے کہ سب کو پتہ چل گیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مارنے کی سازش کی جارہی ہے لیکن عدالتیں خاموش ہیں یہ قتل ہی ہوگا جس کا عمران خان پہلے سے بتا رہے ہیں خدانخواستہ اگر ایسا ہوگیا تو کون کون مجرم کہلائے گا؟
قاسم خان: ”والد کا خط پڑھ کر دل دہل گیا۔ جو اذیت ان پر ڈالی جا رہی ہے، وہ بالآخر ان کی جان لے لے گی۔ ہم پاکستان کے منتخب رہنما کا قتل ہوتے دیکھ رہے ہیں۔“ سلیمان خان: ”یہ خصوصی رعایت نہیں، انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیار کا کم از کم تقاضا ہے۔“
#ImranKhansLifeIsAtRisk
دن 1,200۔
آج میرے ماموں @ImranKhanPTI کو جیل میں 1,200 دن ہو گئے ہیں۔ اور آج پھر ان کی بہن، میری والدہ @DrUzma_KhanPK، کو دروازے پر روک دیا گیا۔ انہیں اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا گیا۔
ہفتے کو میں نے کہا تھا: اگر منگل کو ان کی بہنوں کو روک دیا گیا تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو وہ ان کی بہنوں کو اندر جانے دیتے تاکہ وہ اس کا اعلان کریں۔
اگر ان کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اگر وہ واقعی "پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ قیدی" ہیں، تو عوام کو انہیں دیکھنے دیں۔ دنیا کو دیکھنے دیں۔ آپ کس بات سے اتنا ڈرتے ہیں؟ عوام کو عمران خان کی آواز سننے دیں۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنے دیں۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 59واں دن۔ ان کی توسیع شدہ ایم پی او نظربندی آج ختم ہونی چاہیے۔ کوئی اطلاع نہیں، اور وہ اب تک اندر ہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ایک قیدی کے بنیادی حقوق دیے جائیں: اپنے خاندان سے ملاقات اور اپنے ڈاکٹروں تک رسائی۔ اور ہمارا مطالبہ ہے کہ میری خالہ کو آج ہی رہا کیا جائے۔
ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
@Abubakrnazir804 کیا یہ سارے جنرل شنرل لاوارث تھے کوئی ان کے ماں باپ بیوی بچے کوئی مامے چاچے کوئی نہیں تھا جو ان کو ان کی حرام کاریوں سے روکتا؟ یا وہ بھی گھٹیا بدذات تھے جنھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ یہ سوال آج کل کے نور جہاں کے پتروں کے لیے بھی ہے!