میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں
یہ مینڈیٹ چور حکومت کے پیچھے چھپنا چھوڑ دو ہمیں معلوم ہے یہ سب کچھ تم ہی کروا رہے ہو !شعیب شاہین ۔
خیبرپختونخوا قدرتی وسائل، تیل، گیس اور معدنیات سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی
اور جو مارکیٹنگ عاصم منیر نے کی تھی، وہ معدنیات کی ہی تو تھی ـ اسے ہی لوٹنے اور دنیا کے آگے بیچنے کے راستے میں خیبرپختونخوا کے عوام کی منتخب حکومت حائل تھی ـ
#گورنر_راج_نامنظور
گورنر راج کی دو کہانیاں ، فرق صاف
2022 میں عمران خان کے پاس طاقت تھی، سندھ میں کرپشن سب کے سامنے تھی، مگر انہوں نے منتخب حکومت کا حق چھیننے سے انکار کر دیا اور جمہوریت کو ترجیح دی۔
آج خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی دو تہائی اکثریت ہے، عوام کا واضح مینڈیٹ ہے، کوئی آئینی بحران نہیں ، پھر بھی زرداری نے گورنر راج پر دستخط کر دیے اور ڈکٹیٹر عاصم منیر کی آمریت کا فیصلہ مسلط کر دیا۔
ایک نظریاتی لیڈر، دوسرا اقتدار پرست
اصلی جمہوری کون؟
فیصلہ عوام خود کر لے گی۔۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”اگر فتح یقینی ہو تو بزدل بھی لڑے گا۔ لیکن اصل بہادری تب ہے جب کوئی شکست کے یقین کے باوجود لڑنے کی ہمت کرے“ عمران خان
مایوسی کس بات کی؟ اس زور زبردستی کی ایمرجینسی اور گورنر راج لگانے کے بعد عاصم منیر اور ان کی ٹیم کے خلاف اور نفرتیں بڑھیں گی، وہ ایک دلدل میں پھنسے جا رہے ہیں اور سب کو پتہ ہے اس کا انجام عبرت ناک ہوگا-
حق کے لیے جدوجہد کا ٹائم فریم نہیں ہوتا، ہمت رکھیں اور مسکرائیں، جو حق پر ہیں ان کے ساتھ اللہ ہے اور جب اللہ ساتھ ہے تو فکر کس بات کی؟ حکومت کی قربانی اصولوں کے لیے کوئی گھاٹے کا سودا نہیں!
عمران خان باہر ہوتے تو صرف یہ دیکھتے کہ قوم ساتھ ہے ابھی تک؟ اس کا جواب ہم سب کے پاس ہے- لکھ کے لے لیں کہ تاریخی فتح عمران خان اور کپتان کی ہوگی!
”فیصل کریم کنڈی، خود بندوقوں، مارٹر گولوں اور اسلحہ کے پیچھے چھپ کر بیٹھا ہے اور مظاہرے کرنے والے نہتے سیاسی کارکنان کے خلاف بڑھکیں مار رہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انٹرنیٹ بند، سکولز بند اور میٹرو بس سروس تک کو بند کیا ہوا ہے۔ کنٹینرز لگا کر سڑکیں بلاک ہیں، مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کروائی جا رہی ہے اور خود گورنر اندر گھس پر بیٹھا بھڑکیں مار رہا ہے۔ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی بارہا کہتے رہے کہ صوبائی پولیس کو گاڑیاں فراہم کرو لیکن اسے دہشتگردی کے خلاف لڑنے کیلئے بکتر بند گاڑیاں نہ دی گئیں۔ لیکن اب تحریک انصاف کو نشانہ بنانے کیلئے گورنر کو یہی گاڑیاں پہنچا دی گئی ہیں۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#گورنر_راج_نامنظور
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں۔ دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
ہری پور کے اندر چار ہزار کنال کی اراضی فوج ایکسال پہلے ہتھیا چکی تھی اب تو پورے خیبرپختونخواہ پر قبضہ ہوگیا ہے، منظور پشتین کہا ہے اس کی پارٹی کے لوگ کدھر غائب ہوگئے اب؟
@ShazadAkbar@ManzoorPashteen
ہمارے پاکستان تحریک انصاف کے تمام ایم پی ایز، ایم این ایز، عہدیداران، صداران سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر زوم میٹنگز کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے شروع کریں اور گورنر راج کے خلاف عمران خان صاحب اور سہیل آفریدی صاحب کے حق میں تحریک کا آغاز کریں ورنہ اپنے حلقے سے شروع ہوکر پورے صوبے تک ہر ایک ٹھیکیدار ہر ایک دلال کو ایکسپوز کرونگا جو مشکل وقت میں مزاحمت کرنے کے بجائے چھپ جاتا ہے۔ اور خوشی کے وقت حکومت کے وقت ٹھیکدار بن کے صرف مفاد اور عہدوں کے پیچھے بھاگتا ہے۔ جن جن لوگوں کے پاس کسی بھی تنظیم کے کوئی بھی عہدے ہو ، جو جو ذمہ داران ہو أن سب سے پوچھا جائے گا۔
ایسے نہیں چلے گا۔
جواب دینا پڑے گا۔
رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عامر خان چمکنی
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
Ustad Ahmad Farooq تقبله الله 📌:
"B0mb1ngs in Marketplaces, funerals, stadiums, and public gatherings are all due to ignorance. People who are refered to as "Mujahideen"commit these acts but it's all due to ignorance. They don't even have the basic knowledge regarding j*had".
اہم ترین انکشاف🚨
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے
کنفرم ہوگیا آپریشن بہانہ صرف اصل میں معدنیات نکالنا
تم طاقتور ہو، تمہارے پاس بندوق ہوگی، کارتوس ہوں گے، لیکن اللہ سب سے بڑا طاقتور ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے "لَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَی الْکَاذِبِیْن" اللہ پاک فرماتا ہے کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseGulzadiBaloch
کس نے سوچا تھا پچاس برس پہلے مولانا مودودی کا لگایا ہوا یہ ننھا منا سا پودا ،، اوہ سوری پرانی کیسٹ چل گئی ۔
کس نے چار سال پہلے سوچا تھا کہ فوج کے زندوں مردوں کی کوئی عزت نہ بچی ہوگی۔ فوج کی اہلیت اور حب الوطنی کے پردے چاک ہوجائیں گے اور شریف زرداری خاندان کی قابلیت اور جمہوریت پسندی کے۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے نئی اذیت نئی ناکامی لائے گا۔ ایک بندوق کی طاقت کب تک بچائے گی؟
فوج تحریک انصاف کے ہاتھوں کارکردگی ، الیکشن ، میڈیا ، احتجاج ، بیانیے اور مقبولیت میں ہر جگہ شکست کھا چکی ہے۔
بندوق کی طاقت کے خلاف تو خود فوج بنگالیوں اور بلوچوں کے سامنے نہیں ٹھہر پائی۔
اس وی لاگ کو دیکھ کر آپ کو اچھی طرح سمجھ آجائے گی کہ ۹مئی کے بعد سے ہی فوج نے خیبر پختونخوا پہ قبضے کا ارادہ کرلیا تھا، اور ۲۰۲۴ کے الیکشن کے بعد تہیہ کرلیا تھا کہ قبضہ ضرور کرنا ہے.
تین اہم مذموم مقاصد یہ ہیں:
۱۔ صوبے کی سیاست کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا اور تحریک انصاف کو مکمل تباہ کرنا.
۲- معدنیات کے ذخائر اور جن علاقوں سے معدنیات کشید کی جاتی ہیں، ان پہ عسکری قبضے کو قانونی شکل دینا اور معدنیات کی ترسیل کے عمل کو آسان بنانا.
۳۔ فاٹا کے اضلاع کو ایک نئی شکل دینا.
اس وی لاگ کو ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں اور بہت سے نکات پہ بھی بہترین تجزیہ ہے. آپ کو سارے معاملے کی مکمل آگاہی ہوجائے گی.
https://t.co/4Jl3tyIVG5
@MoeedNj
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا