ہم سب مل کر آواز بلند کرتے ہیں شاید ہماری آواز حکومت تک پہنچ جاۓ آپ سے جس نیٹ ورک کمپنی Jazz ,Telenor, zong ,ufone نے زیادتی کی ہے اُس کا نام لکھیں کیونکہ یہ کمپنیاں ہمارے ملک سے کماتی ہیں اور ہمیں ہی دھوکہ دیتی ہیں ان کی اس بدمعاشی کو ختم ہونا چاہیے سب ریٹویٹ کرو ہمارا ساتھ دو❤