The attack on @ImranKhanPTI and his supporters is completely unacceptable, and I strongly condemn this violence. It has no place in politics, in any democracy, or in our society. I’m wishing a speedy recovery to Imran and all who were injured today.
اس محکمے پر لعنت جس نے اس کنجر کو نوکری دی ہوئی ہے۔ جو صحافی اس کی مذمت نہیں کرتا وہ بھی انہی جیسا بےغیرت ہوگا
اسے فوری Sack کیا جانا چاہیے۔ کیا یہ اپنے گھر کی عورتوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کرتا ہوگا ؟
ساہیوال میں پولیس اہلکار نے بائیک کے جھگڑے پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا۔
ٹیکس عوام کا اسلحہ ہتھیار عوام کے پیسوں سے اور قتل بھی عوام ہوتی ہے.
اب ہوگا کیا معطل ہوگا انکوائری میں اپنے لوگ بیٹھ کر مرنے والے شخص کو دہشت گرد ثابت کر کے پولیس والے کو بچا لیں گے
Wishing Former Prime Minister and the National Hero of Pakistan Imran Khan a very happy 70th birthday.
What is your favourite quote of IK? Write in comments… I am sharing my favourite quote of Imran Khan which inspires me.