رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جس شخص نے رات کو یہ دو آیتیں پڑھ لیں تو یہ اس کے لیے کافی ہے۔
(معارف القرآن،ج1،ص694،ط؛معارف القرآن)
ایک روایت میں کہ اسے پڑھنے پر تہجد کے قائم مقام ثواب عطاء کیا جاتا ہے۔
روایات میں آتا ہے کہ حضرت علی ؓ فرماتے ہیں کوئی عقل مند شخص ان دو آیتوں کو پڑھے بغیر نہیں سو سکتا مطلب یہ کہ اگر ہم ان آیات کو پڑھے بغیر سوتے رہے ہیں تو حضرت علی ؓ کے نزدیک ہم تو بے عقلوں میں شامل ہوئے اور یاد رہے جن آیات کے بارے میں حضرت علی ؓ نے یہ فرمایا وہ سورہ بقرہ کی مذکورہ دو آیات ہیں۔
کونٹینٹ بنانا کراچی والوں پر ختم ہے۔ کونٹئنٹ پر جتنا شاندار کام کراچی کے لڑکے کرتے ہیں، اس کا کسی اور شہر سے تقابل ممکن نہیں۔ یہ چھ منٹ کی ویڈیو کراچی کی مکمل کہانی ہے۔ اسے دیکھیں اور داد دیں ان نوجوانوں کو۔ کراچی کے دکھوں کو کس قدر خوبصور�� انداز میں بیان کیا ہے۔
جنت کی وہ حسین نعمتیں جن کا دنیا میں تصور بھی ممکن نہیں۔ 🌿✨
جنت کے محلات، نہریں، لباس، کھانے اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رضا اور دیدار—اس خوبصورت ویڈیو میں جانیے اہلِ جنت کا روح پرور سفر۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
ویڈیو مکمل دیکھیے.
@ovshake42 White conveys purity and cool air: In product psychology, white is tied to hygiene, cleanliness, freshness, and cold temperatures. These associations fit the purpose of an air purifier or climate controller.
Black conveys premium tech and cinema: Black and dark metallic finishes
Narrated Abū Masʿūd al-Anṣārī: The Prophet ﷺ said,
"If one recites the last two verses of Sūrah al-Baqarah at night, it is sufficient for him (for that night)."
[Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 5040]