ان ﷺ کیلیے میں زندہ رہونگا
ان ﷺ کیلیے میں مرجاونگا
زور لگالے تو اے دنیا تیرے ہاتھ نہ آونگا
15thMarchNamooseRisalatDay
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
اشعار براہ راست مجاہد ناموس رسالت بھائی قیصراحمدراجہ صاحب اور راؤ عبدالرحیم صاحب اور گمنام مجاہدین کےنام!
آج ہم سب اس انداز سے یوم تحفظ ناموس رسالت کے ٹرینڈ میں حصہ لیں آج کی رات کو کل دن سے ملادیں گویا یوں سماں ہو گستاخ اور سہولت کاروں کے خلاف
کہ دشمن آنکھ کھولے جب صبح دم
اپنے سروں پر مستعد پائے ہم کو ہردم
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
15thMarchNamooseRisalatDay
حکومتی سطح پر 15 مارچ کو یوم تحفظِ ناموس رسالت منانے کا اعلان!
آئیے ہم سب ملکر منائیں یوم تحفظِ ناموس رسالت۔
اپنے پیغام ریکارڈ کیجیے اور ساری دنیا کوپیغام دیجیے گستا،خوں اور ان کے سہولت،کاروں کو بتلا دیجیے کہ ناموس مصطفی ﷺ پر
No Compromise!
#ہفتہ_تحفظ_ناموس_رسالت7مارچ_تا15مارچ
بلاسفیمرز کو عبرت کا نشان بنایاجائے
جامعہ اشرفیہ کے صدر مفتی و استاذ الحديث
مفتی شاہد عبید صاحب مدظلہ کی مقتدر اداروں سے درخواست!
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
15thMarchNamooseRisalatDay
الحمدللہ اور ہم حضور ﷺ کے گستاخوں کو للکارتے للکارتے ایک دن سے دوسرے دن میں داخل 14مارچ سے 15 مارچ یوم تحفظِ ناموس رسالت تک
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
15thMarchNamooseRisalatDay
باتوں کی بات
ناموس رسالت کے لیے جو وقت لگ جائے وہی زندگی آپنے جی لی ہے!
باقی تو حساب کتاب سے خالی نہیں
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
15thMarchNamooseRisalatDay