پاکستان میں 2023 میں کب اور کہاں تبلیغی اجتماعات ہونے والے ہے؟
آیندہ سال میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں انشاءاللہ ہونے والے
تبلیغی اجتماعات کی تاریخوں کو حضرات شوری کے مشورے کے بعد رائیونڈ عالمی مرکز کے بورڈ پر لکھ دیا گیا.
اللہ والوں کی مجالس.
حضرت جی مولانا ابراہیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم رکن عالمی شوری تبلیغی جماعت کے بزرگ سے
مولانا طارق جمیل صاحب کی ملاقات کے حسین مناظر
رائیونڈ عالمی اجتماع کے موقع پر.
القرآن
سورة الحجر آیت 88
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اور تم ان چیزوں کی طرف ہرگز آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھو جو ہم نے ان ( کافروں ) میں سے مختلف لوگوں کو مزے اڑانے کے لیے دے رکھی ہیں اور نہ ان لوگوں پر اپنا دل کڑھاؤ اور جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ان کے لیے اپنی شفقت کا بازو پھیلا دو
صحیح مسلم ( 6918 ) جلدنمبر 5
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمھیں خادم یا کنیز سے بہتر چیز نہ بتاؤں پھر فرمایا کہ جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو
33 بار سبحان اللہ
33 بار الحمد للہ
اور 34 بار اللہ اکبر
پڑھ لیا یہ تمھارے لیے خادم یا کنیز سے بہتر ھے