@FrankfurtPK@thebilal_ai زمانہ بہت آگے چلا گیا جاگ جاؤ مان جاؤ دیکھو اپنے لوگوں کی سنو۔ باہر کے لوگوں نہ مانو۔ اپنے لوگوں سے لڑنے کا انجام کسی کے اچھا نہیں
@DanStoenescu This lot doesn't earn a single penny, yet looking at their dancing, singing, attire, and hairstyles, one would think they are the very sons of Bill Gates. Shame on you people
@arshadskhan1@agentjay2009 Lol, you’re an ignorant PML-N supporter. How would a donkey like you understand the kind of impact emails can have on someone’s release? Your intelligence is just as pathetic as your face.
@Waqarkhan پتہ نہیں کیا وجہ ہے یہ ادارہ اور اس کی لیڈرشپ کا خال پہلے کبھی ایسا نہیں تھا۔ ملک کے اندر اور باہر یہ اپنا اعتماد بری طرح کھو چکے ہیں اعتماد بھروسہ سب سے پہلے ضروری ہے آگے بہتری کی طرف بڑھنے کے لیے۔ نہ لیڈرشپ نہ ادارہ نہ پالیسی کچھ بھی بہتری میں تبدیل نہیں ہوا
@rectifier79@hiba_tu یہ بلکل درست اور جائز بات ہے ریکٹیفائر بھائی ۔ مشال عام صحافیوں کے جواب نہیں سکی أنہیں کہتی تھی آپ پلانٹڈ صحافی ہو۔ تو ایسی شخصیت سوالوں کا سامنا کیسے کرے گی
@RashdiSuleman اپنے لیے نون لیگ کو جمہوری سسٹم چاہیے تاکہ اپنے حصے کا اقتدار ملے چاہے فارم 47 کا ہی ہو۔ اور نوے فیصد عوام کے لیے انہیں آمریت چاہیے۔ نون لیگ نفس پرست اور دھوکے باز لوگ ہیں