وہ کمزور نہیں تھی،
لیکن اُس کے اپنے بھی کُچھ اُصُول تھے
جِس میں سَب سے پہلا تھا،
اپنی ذات کو مُقَدَّم رکھنا
اُسے کسی پر مُسَلَّط ہونا منظُور نہیں تھا۔۔۔♡︎
تھوڑا میچور ہو جائیں !!!
تاکہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے
ہر اونچی آواز سچ نہ لگے
ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور نہ لگے
اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے ـــــ🌸❤️