جس عورت سے شادی کر کے آپ نے اس سے بچے پیدا کروانے ہیں والدین کی خدمت کروانی ہے گھر میں جھاڑو لگوانی ہے ، کھانا بنوانا ہے برتن دھلوانے ہیں تو اس لڑکی کا خوبصورت ہونا کیوں ضروری ہے ؟
وہ کمزور نہیں تھی،
لیکن اُس کے اپنے بھی کُچھ اُصُول تھے
جِس میں سَب سے پہلا تھا،
اپنی ذات کو مُقَدَّم رکھنا
اُسے کسی پر مُسَلَّط ہونا منظُور نہیں تھا۔۔۔♡︎
تھوڑا میچور ہو جائیں !!!
تاکہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے
ہر اونچی آواز سچ نہ لگے
ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور نہ لگے
اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے ـــــ🌸❤️