یہ انڈیا نہیں مریم منیر کا ڈوبتا پنجاب ہے ۔۔
🚨🚨مریم منیر کے ڈوبتا پنجاب کی غنڈہ پولیس کے کالے کارنامے جاری ۔کوئی فکر نہیں چوروں کی حکومت ہے ۔
حال ہی میں اسلام آباد ٹرنگر ہونے والی آئی جی کے دوست اور لاہور پولیس کے اہم عہدے پر فائز حسن زائم عورت کو شراب پلاتے ہوئے ساتھ خود بھی بوتل چڑھاتے ہوئے ۔
جب پاکستان کی عدالتیں آنکھ سے دیکھی شراب کو شہید ثابت کردیں وہاں کچھ بھی چلے کوئی فرق نہیں بڑتا ۔ایسے لوگ ہی معاشرے کی تباہی وبرنادی کا سبب بنتے ہیں ۔
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
خان صاحب نے تمام ڈیلز کے مُنہ پر
ایک زنّاٹے دار تھپڑّ رسید کرکے
اڈیالہ کی راہ لے لی ۰۰۰۰۰۰۰۰۰
خان کو توڑنا ۰۰ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔۔۔۔۔
ایسے بہادر اور
محبِ وطن خاندان قوموں کا
سرمایہ ہوتے ہیں،
جو مشکل وقت میں بھی اپنے
اصولوں، وطن اور حق کا
ساتھ نہیں چھوڑتے ۰۰۰۰۰۰۰
مگر قوم نے ان کی قدر نہ کی ❤️🩹💔