#لوئر دیر #میدان
یہ بچی کھیلنے کھودنے کے بجائے اج زندگی جینے کیلئے امین کی بھیک مانگ رہی ہے شرم کرو نامعلوم کرداروں۔۔۔تم اپنے عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے تو شرم سے ڈوب مرو۔۔۔
#WewantpeaceindirMaidan
اگر مسلم اکثریتی حکومت کسی مقدس دن کے دوران کسی چرچ، عبادت گاہ یا مندر پر پرتشدد حملہ کرتی ہے، تو یہ صفحہ اول کی خبر اور ہر میڈیا آؤٹ لیٹ پر سرفہرست سرخی ہوگی۔
عالمی سطح پر۔
لیکن چونکہ یہ فلسطینی، اسلام اور مسجد الاقصی ہے، اس لیے خاموشی اور منافقت کے سوا کچھ نہیں!
اسلامی جمھوریہ پاکستان میں 5 بھائی ایک ہی وقت پر سیلاب کے نذر۔۔۔۔حکومت پختونخواہ کب جاگی گی اپکی ضمیر سوشل میڈیا کے بھوکو تصویر کے بھوکو یہاں اپکو کوریج نہیں مل رہا تھا۔۔۔یہ خان ملک کرنل کے بچے نہیں تھے اس لئے۔۔۔۔اپکو اج اپنا ضمیر ملامت نہیں کررہا💔انسانیت سوز
اس ملک کے تمام اداروں سے گزارش ہے کہ خدارا ان لوگوں پر رحم کرئے۔ نہ ہم کسی سے لڑے ہے اور نہ لڑنا ہے۔ ہم پُر امن قوم ہے اور ہمیں امن میں رہنے دے۔ #WeWantPeaceInDirMaidan
#لوئر دیر #میدان
یہ بچی کھیلنے کھودنے کے بجائے اج زندگی جینے کیلئے امین کی بھیک مانگ رہی ہے شرم کرو نامعلوم کرداروں۔۔۔تم اپنے عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے تو شرم سے ڈوب مرو۔۔۔
#WewantpeaceindirMaidan