کسی بات پر یقین مت کریں۔ جب تک ڈاکٹر فیصل یا عاصم وڈیو بیان جاری نہ کریں عمران خان کے علاج کے بارے۔
زمہ داری اب یوتھ ونگ اور iSF پر ہے۔ لیڈرشپ کا انتظار مت کریں۔ پر امن رہیں اور احتجاج کریں اور راستے بند کریں
بنگلہ دیش کے نوجوانوں کا ماڈل فالو کرنا ہو گا۔ اللہ مدد فرمائے گا
آج پاکستان پھر سے ہمت کر رہا ہے اپریل ۲۰۲۲ کی طرح۔ گزارش ہے کہ سب ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں!
آپ میں سے جو کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے تو یہ موقعہ ہے عمران خان کو بچانے کا اور پاکستان کو بچانے کا۔ عمران خان کی صحت پورے ملک کے لیے انتہائی اہم ہے۔
جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل مین ایڈمٹ نہیں کیا جاتا اور پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان اور فیملی میمبر کو رسائی نہیں دی جاتی تب تک دھرنا جاری رکھیں۔ آپ جس شہر میں بھی ہیں ، عمران خان کے پوسٹ��ز اور پلیکارڈ لے کر نکلیں۔
دکھا دیں کہ زندہ قومیں کس طرح اپنے لیڈر کی جان کی حفاظت کرتی ہیں!
#KhanNeedsUrgentTreatment
@MIshaqDar50 اپنی قوم کے نوجوانوں کو انتشاری اور ڈیجیٹل دہشتگرد کہنے والی فوج نے ٹرمپ کو امن کے نوبل پرائز کیلئے نامزد کرنے کا اعلان کردیا۔
ہم نے فوج نہیں، سانپ پالے تھے۔ہم ان کا زہر نکالیں گے، ان کے دانت توڑیں گے، ان کے سر کچلیں گے۔
ہم سانپوں سے اپنے وطن کو نجات دلائیں گے!!!
آج پھر صلاح الدین ایوبی کا قول یاد آ گیا ❗️
چوروں کی پشت پناہی کرنے والے کبھی محبِ وطن نہیں ہ��تے،
یہ منافقین نہ صرف چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں بلکہ عوام کے ووٹوں پے ڈاکہ ڈال کر ان چوروں کو اقتدار دینے والوں کی دن رات چاپلوسی بھی کرتے ہیں 💔
#منافقین_پاکستان
پاکستان نے بھارت سے مشرقی پاکستان کی شکست کا بدلہ لے لیا - ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت نے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیشن بنایا تھا، پاکستانی فوج نے مغربی پاکستان کو کنگلا دیش بنا کر بدلہ لے لیا!!!
@SammiBaluch عدل قانون اور انصاف جس ملک میں نہ ہو
تو اُس ملک کو جنگل کہلانابہیں بیعزتی ہوگا
یہ ملک نہیں ایک چندجنریل کی کالونی ہے جوکرتاہے پوچنے والاکوی نہیں
دنیاوالے بھی دیکھتے ہے کوچ ہی نہیں کہتا
مشکے میں گزشتہ رات معروف صحافی اور انتخاب اخبار کے نمائندے عبداللطیف ولد جان محمد کو ریاستی اہلکاروں نے ان کے گھر میں رات تین بجے سوتے ہوئے، اہلِ خانہ کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل 28 فروری کو عبداللطیف بلوچ کے گھر سے ایک ہی خاندان کے آٹھ نوجوانوں کو آرمی کیمپ بلا کر حراست میں لیا گیا تھا۔ ان میں سے پہلے چار، پھر باقی چار افراد کو قتل کر کے ان کی لاشیں پھینک دی گئیں۔ ان مقتولین میں عبداللطیف کا بیٹا، نوجوان سیف بلوچ بھی شامل تھا۔
بلوچس��ان میں انسانیت سوز اور المناک واقعات کا سلسلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، مگر پاکستانی صحافی، انسانی حقوق کے علمبردار اور ریاستی ادارے اس سنگین صورتحال پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ اگر کسی شہری کا قتل جرم ہے، تو یہ بھی تو سویلین ہی تھے جنہیں ان کے گھروں میں، سوتے ہوئے مارا گیا پھر اس پر خاموشی کیوں؟ کیا صرف اس لیے کہ وہ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں؟ یا اس لیے کہ ان کا تعلق طاقتور اداروں یا اثر و رسوخ رکھنے والے خاندانوں سے نہیں ہے؟
جب ہم ان مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں، تو ہمیں “پراکسی” اور “دہشتگرد” جیسے القابات دیے جاتے ہیں۔ حالانکہ ہم نے ہمیشہ سویلین کے ہر قتل کی مذمت کی ہے چاہے وہ ریاستی اداروں کے ہاتھوں ہو یا غیر ریاستی عناصر کے لیکن جو ہم سے پرتشدد واقعات کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہیں وہ ریاستی اداروں کی طرف سے ہونیوالی انسانی حقوق کے پامالیوں پر کیوں خاموش ہیں، کیوں وہ ریاستی نمائندوں سے ان جرائم پر سوال نہیں اٹھاتے؟
وہ لوگ، جو ریاستی اداروں کے ان غیر انسانی جرائم پر خاموش ہیں، درحقیقت جانبدار ہیں۔ ان کی صحافت انسانی حقوق کا محض یک طرفہ ہے۔ انہیں غیر ریاستی عناصر کے مظالم تو نظر آتے ہیں، لیکن ریاستی اہلکاروں کے جرائم پر ان کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔
بی وائی سی (BYC) پر پروپیگنڈہ اور گمراہ کن بیانیہ نشر کرنے کے بجائے، پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کو چاہیے کہ وہ بلوچستان آکر زمینی حقائق کی شفاف رپورٹنگ کرے اور بی وائی سی جو الزام لگا رہی ہے وہ سچ اور حقیقت ہیکہ نہیں۔ صرف اسی صورت میں ہم مان سکتے ہیں کہ آپ کی صحافت اور سیاست غیر جانبدار ہے۔ ورنہ خاموشی، جانبداری اور ظلم کی حمایت ہی سمجھی جائے گی۔
میرا سوال ! ہر وہ شخص ہر وہ گروہ ہر وہ عدالت ہر وہ حکومت اور ہر وہ ادارہ دہشت گرد ہے جو بے گناہوں کی موت میں ملوث ہے ! ماہ رنگ بلوچ نے کتنے قتل کیے یا کتنے حملوں میں ملوث ہے ؟
ڈی جی کہتے ہیں پاکستان میں میڈیا آزاد ہے، چلیں جی مان لیتے ہیں جیسے پاکستان آزاد ملک ہے مانا ہوا ہے۔ بھارتی فوج سیاست میں ملوث ہے، یہ بھی مان لیتے ہیں۔
بھارتی میڈیا سرکار کی ایما پر جھوٹا پراپیگنڈہ کرتا ہے، یہ بھی مان لیتے ہیں۔
بھارت میں سوالات پوچھنے پہ صحافی جیلوں میں ڈالے جاتے ہیں، یہ بھی مان لیتے ہیں۔
بس یہ بتا دیں کیا بھارتی فوج کا انکی عدلیہ، پارلیمنٹ، الیکشن کمیشن، بیوروکریسی، پولیس وغیرہ سب اداروں پہ بھی قبضہ ہے یا اس معاملے میں وہ ہم سے تھوڑا پیچھے ہیں ابھی؟
خاموش صدائیں!
اپنے ماں باپ کا لاڈلا بیٹا وقاص علی نہ صرف محنت سے اپنا کاروبار چلا رہا تھا، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن رہا تھا، نظریے ک�� قیمت فوجی عدالت سے 6 سال سزا قرار پائی۔
9 مئی کی ایسی بیشمار کہانیاں ہیں!
#May9th_FalseFlag
جیل میں قید عمران خان کے پیچھے نہا دھو کے پڑا ہوا، مگر پاپا سے سوال کرنے کی ہمت نہیں ہو پا رہی کہ ملک دہشتگردی میں دوسرے نمبر پے کیسے آگیا🚨
اور ہمارے معصوم بچے ڈرون اٹیک اور دہشتگردی میں کیوں مارے جا رہے ہیں ۔۔
#منافقین_پاکستان