پختونخوا کے نئے ضم شُدہ اضلاع کے 2لاکھ سے زائد گھر ریاستی اداروں نے مسمار کر دئے اور کل بھی 6 گھر مسمار کردئے مگر اس پر تو شھباز شریف سمیت کسی بھی سیاستدان نے افسوس کا اظہار نہیں کیا، مگر لاہور کے ایک متنازع گھر کے جلانے پر سب کو افسوس ہے۔؟؟؟
#ApartheidState#DomicileMatters
درآدم خیل میں ریاستی انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ۔
زمینی تنازع کے نتیجے میں خونریزی شروع۔
سیاسی انجنئیرنگ سے فُرصت ہو تو عوامی مسائیل کو توجہ دے۔
سابقہ قبائیلی اضلاع میں زمینی ریکارڈ انتظامیہ کےساتھ مِثل میں موجود ہوتا ہے مگر اکثر انتظامیہ مِثل کےمطابق عمل نہ کر کے تنازع بنا دیتےہیں
ایمان زینب مزاری نے ہمیشہ پشتون بلوچ میسنگ پرسنز اور انسانی حقوق کے لئے آواز اُٹھایا ہے۔اس پر تشدد کی سخت مزمت کرتے ہیں۔
سیاسی معاملات کو انتہاپسندی سے ڈیل کرنے کی نتائج مثبت نہیں ہونگے۔
ریاستی اداروں کے لگائے گئے لینڈ مائنز سے سینکڑو پختون بچے معزور و شہید ہوگئے،5سالوں سے PTM لینڈ مائنز صفائی کا مطالبہ کررہی ہے مگر اُلٹا ہمارے ساتھ دُشمنی شروع کی گئی۔
اپر جنوبی وزیرستان PTM ورکرز تربیت حاصل کرکے مائنز نکالنے کا کام خود کرینگے جسمیں میں ہم سب انکے ساتھ شامل ہونگے
جس سپیڈ سے مقتدر لوگ لوٹ مار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اِنکو خود بھی یقین ہوچُکا ہے کہ یہ ظالم اور فرسودہ نظام زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا ہے تو اپنے حصے کا جتنا لوٹ سکتے ہے لوٹ لو۔
آج شمالی وزیرستان میں ظالم پاکستانی فوج نے چھ گھروں کو بموں سے اُڑا دیا ہے۔
لگتا ہے لاہور کور کمانڈر ہاؤس کا غصہ شمالی وزیرستان کے گھروں پر نکال رہے ہیں۔
A heavily Hail storm effected vegetables farming and wheat fields so plz declare bajaur as an disasters area and do some recovery in farmers losse appeal from govrnment
#باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے
پاراچنار میں کئی دِنوں سے ماتم ہے اساتذہ کےساتھ سب غم و درد کی عالم میں ہے مگر مجال ہے کہ ریاست پاکستان نے ذرہ برابر بھی توجہ دی ہو۔
ریاست طالبان اور ہندوستان کےساتھ ملاقاتوں پر خوشی منا رہی ہیں جبکہ کرم کے کرب ناک واقعے کو انصاف چھوڑو محص میڈیا کوریج بھی نہیں ہے
#Justice4Kurram
سرویکئی جنوبی وزیرستان جرگہ
ہمیں ان تمام طاقتوں کا سوشل بائکاٹ کرنا ہوگا جوعوام کو تکلیف اور ضرر پہنچا رہے ہیں۔ لاشوں کو امن و امان کے لئے زمہ دار اداروں کے عمارتوں کے سامنے دفنانے کے لئے اتفاق رائے کی ضرورت۔ اگل�� جرگا سراروغہ کے مقام پر 14 مئی کو منعقد ہوگا
#WaziristanPeaceJirga
سننے میں آرہا ہے کہ راو انور کو ڈائریکٹر نیب راولپنڈی تعینات کیا جا رہا ہے۔
حکومت وقت اس عمل کو فوراً روک دے۔
قاتلوں کی پشت پناہی کے خلاف ہم مزاحمت ضرور کرینگے۔
اس ظلم اور ظالم نظام کو یاد رکھینگے اور وقت آنے پر حساب ضرور پوچھا جائیگا۔
پشتونوں کے قاتلوں پر مہربان ریاست۔
Ms. Hina Rabbani, For your kind info, Afghan people are worstly treated in Karachi prison,de-humainsed on crossing gates, & visas sold at them on high prices. Here you plunder them, capitulate their miseries & than say that they are in trouble. Secondly, Afghan issue is political
ریاست نے ڈالری جنگوں میں بے شُمار پشتون بچوں کو قتل کیا۔
آج بھی سراروغہ میں ریاستی اداروں کے ہاتھوں بچائے گئے لینڈ مائنز سے شہید کمسن شیرعلی کے لاش کے ساتھ سراروغہ فوجی قلعے کے سامنے احتجاجی د��رنہ جاری ہے۔
اپنے عوام کے حق کےلئے ریاستی ظلم کے خلاف مزاحمت کرتے رہینگے۔
#DemineExFATA
اپریشنوں کے نام پر رہائشی علاقوں میں پاکستانی فوج نے لاکھوں لینڈ مائنز بچھائے ہیں جس سے بے شمار لوگ معزور اور شہید ہوگئے۔
آج سراروغہ میں لینڈ مائن دھماکے میں معصوم بچہ شیرعلی شہید ہوگئے۔
PTM نے ہمیشہ ریاست سےلینڈ مائنز صفائی کا مطالبہ کیا م��ر جواب میں محض منفی پروپیگنڈے ملتے ہیں
د اې این پی ایالتی صدر ایمل ولی ته د ریاست له خوا تهریټ لیټر جاری کیږی،باید ریاست د لیټر سره سره د تحفظ انتظامات ورکی.
مونږ د دې تهریټس او ګواښونو غندنه کوو او په سخته کې به ورسره ولاړ وو.
د پښتون وطن هر سولائیز وګړئ که د هرې پارټې یا ��یمې وی،PTM به د امن په لار کې ورسره ولاړ وی