صحت کوئی کاروبارنہیں،انسانی زندگی ہے!🚨
موٹاپا،کمزوری، دل یا جگیر ہر بیماری کے نام پرنامعلوم اورغیر معیاری ادویات کی آن لائن تشہیرآخر کب تک؟
غیررجسٹرڈ ادویات کے خلاف مؤثرکارروائی ضروری ہےعوام کی صحت سے کھیلنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے
#PublicHealth#DRAP#HealthAwareness#Pakistan
A firm appeal to all #Islamic#countries:
If full unity isn’t possible, at least ensure our lands are not used to serve the strategic goals of the United States or Israel.
Sovereignty, dignity, and collective responsibility must come first
کس کو فائدہ، کس کو نقصان؟
سڑکیں بند ہوں تو فائدہ شاید کسی کو وقتی ہو،
مگر نقصان ہمیشہ عام عوام کا ہوتا ہے۔
روزگار رُکتا ہے، مریض پریشان ہوتے ہیں، مسافر رُل جاتے ہیں۔
سوچنے کی بات ہے… آخر قیمت کون ادا کرتا ہے؟ 🤍
#kpk#motorway#highway
اصل دلیر یہی تھے جنہوں نے اصل جبر کا سامنا کیا تھا!
احمد منصور نے یہ سوال اس جنرل آصف غفور سے پوچھا تھا جو عمران خان کے بارے مثبت رپورٹنگ کا حکم جاری کرتا رہتا تھا!
احمد منصور اگلے دن نوکری سے فارغ کر دیئے گئے تھے
پاکستان پیپلزپارٹی کے58ویں یومِ تاسیس پرتمام جیالوں کودل کی گہرائیوں سے مبارک باد!
1967 کا سفر آج بھی عوامی حقوق اور جمہوریت کی مضبوط آواز ہے۔
#جیے_بھٹو!
#جیے_پیپلز_پارٹی!
جب ان کا قافلہ کارساز کے قریب پہنچا، تو اچانک دو بم دھماکے ہوئے جن میں 150 سے زائد افراد شہید اور 400 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ بینظیر بھٹو خود محفوظ رہیں، لیکن یہ واقعہ ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈال گیا — اور محض دو ماہ بعد (27 دسمبر 2007) وہ راولپنڈی میں قتل کر دی گئیں۔
#Shuhadakarsaz
سانحہ کارساز پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک المناک واقعہ ہے جو 18 اکتوبر 2007ء کو کراچی میں پیش آیا۔ اس دن بینظیر بھٹو طویل جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں، اور ان کے استقبال کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے لاکھوں کارکنان کراچی کی سڑکوں پر موجود تھے۔
بلو خان، پیر بابا:
ہر چیز مٹی اور ریت میں دفن ہو گئی ہے
انہیں خیموں، خواتین، مردوں اور بچوں کے کپڑوں اور جوتوں، کھانے، دوائیوں اور دیگر ضروری سامان کی سخت ضرورت ہے
براہِ کرم جو بھی مدد کر سکتا ہے، آگے آئے
🔴 بعض اطلاعات کے مطابق "آپریشن بنیان المرصوص" کا نام پاک فوج کے چیف جنرل عاصم منیر نے خود چنا۔
▪️جنرل عاصم منیر حافظ قرآن مجید ہیں۔ گذشتہ دنوں نیو یارک ٹائمز نے انہیں پاکستان کی سب سے طاقتور اور مضبوط شخصیت قرار دیا تھا۔
A Saudi female journalist stated that Pakistani pilots have shot down France’s advanced Rafale jets, causing fear among major world powers. She praised them as the most skilled and strategic combat pilots in the world. Alhamdulillah.