یہ دیکھو تمہارے باپ کا راج
صرف 56 منٹوں میں 10000 لائک تقریباً 800000 ویوز تقریبآ 700 کمنٹ ساڑھے 5 ہزار ریپوسٹ
تم خان تو خان خان کے سہیل آفریدی کی جوتی کے برابر بھی نہیں
عاصم منیر پاکستانیوں سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہو؟
عاصم منیر نام کے حافظ مُلک کا سودا کتنے میں کیا تُم نے؟
پاکستان بچوں عورتوں پر وہ ظلم تُم نے ڈھاۓ ہیں کہ ایک دشمن بھی وہ نہیں کرتا
ایک پاکستانی بزرگ کے عاصم منیر سے سوالات
کرک جلسہ میں جانے والے بزرگ پر پولیس کا بدترین تشدد۔
یہ پختون روایات کے بلکل بر عکس ہے کہ بزرگوں پر ہاتھ اٹھایا جائے حالات کو اس نہج پر نا لے جاؤ کے سب کے کنٹرول سے باہر ہو جائیں۔
پختون قوم چھوڑتی نہیں پھر۔